بلوچستان میں دیرینہ قبائلی تنازع کے خاتمے کے لیے وزیراعلیٰ کی کوششیں کامیاب
وزیراعلیٰ نے فریقین کے درمیان صلح کرانے میں کردار ادا کیا اور امن، بھائی چارے اور باہمی احترام کو فروغ دینے پر زور دیا۔
وزیراعلیٰ نے فریقین کے درمیان صلح کرانے میں کردار ادا کیا اور امن، بھائی چارے اور باہمی احترام کو فروغ دینے پر زور دیا۔
پشاور میں بازار اور سرکاری دفاتر کھل گئے، موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال، تعلیمی اداروں کی بندش برقرار جبکہ بی آر ٹی اور امتحانات سے متعلق اہم صورتحال سامنے آگئی۔