Tameerewatan
tameerewatan
براؤزنگ زمرہ

کھیل

پاکستانی کاروباری شخصیت نے انگلش فٹبال کلب خرید لیا

لندن: پاکستانی نژاد کاروباری شخصیت معیز احمد مرزا نے انگلینڈ کے نان لیگ فٹبال کلب پلیمتھ پارک وے ایف سی کو خرید لیا۔ کویت میں مقیم معیز مرزا نے اپنی بین الاقوامی تعلیمی کمپنی ایم ای سی اسٹڈی گروپ کے ذریعے کلب کی ملکیت حاصل کی ہے۔ کراچی میں…
مزید پڑھ...

برینڈن ٹیلر نے ٹنڈولکر کا 22 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

ہرارے: زمبابوے کے وکٹ کیپر بلے باز برینڈن ٹیلر نے ون ڈے کرکٹ میں بھارت کے سابق عظیم بلے باز سچن ٹنڈولکر کا طویل عرصے سے قائم ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ آسٹریلیا کے خلاف ہرارے میں کھیلا گیا مقابلہ ٹیلر کے کیریئر کا 208واں ون ڈے تھا۔ اس میچ کے…
مزید پڑھ...

مسلسل ناکامیوں کے بعد بابر اعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا

لاہور: انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں توقعات کے مطابق کارکردگی نہ دکھانے کے بعد قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنی فارم بہتر بنانے کے لیے ڈومیسٹک فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی کا فیصلہ کرلیا۔ بابر اعظم جاری پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون فرسٹ…
مزید پڑھ...

انگلینڈ سے شکست کے بعد پاکستان کو ایک اور بڑا جھٹکا، آئی سی سی نے سخت سزا سنا دی

برمنگھم: انگلینڈ کے خلاف ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سلو اوور ریٹ پر قومی ٹیم کو جرمانے کے ساتھ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 11 پوائنٹس سے بھی محروم کردیا۔ آئی سی…
مزید پڑھ...

لیڈز ٹیسٹ: انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دے دی

لیڈز ٹیسٹ: انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دے دی لیڈز: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ ہیڈنگلے میں شروع ہوگیا، جہاں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی قیادت سلمان علی…
مزید پڑھ...

کرکٹ دنیا میں سب سے بڑا اپ سیٹ، بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کو دھول چٹا دی

کرکٹ دنیا میں سب سے بڑا اپ سیٹ، بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کو دھول چٹا دی ڈارون: بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ناقابلِ یقین فتح حاصل کر کے نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ بنگلہ دیش نے…
مزید پڑھ...

انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا اٹلانٹا: فیفا ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں ارجنٹائن نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے انگلینڈ کو 1-2 سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا، جہاں اس کا مقابلہ اسپین سے…
مزید پڑھ...

کرکٹ کی دنیا سے افسوسناک خبر آگئی

کرکٹ کی دنیا سے افسوسناک خبر آگئی نئی دہلی/کابل: افغانستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز انٹرنیشنل فاسٹ بولر شپور زادران طویل علالت کے بعد بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں انتقال کر گئے۔ وہ ایک نایاب اور سنگین مدافعتی عارضے "ہیموفاگوسائٹک…
مزید پڑھ...

میکسیکو میں ایک بطخ نے فٹبال ورلڈ کپ چرا لیا

میکسیکو فٹبال ورلڈ کپ  کے میزبان ملکوں میں سے ایک ہے جہاں فٹبال کا جادو آج کل سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ مگر میکسیکو کے عوام کی توجہ فٹبال سے بھی زیادہ ایک اور شے نے کھینچ لی جو آج کل اسٹار فٹبالرز سے بھی زیادہ مشہور ہو چکی ہے۔ یہ ‘مرلن’ نامی…
مزید پڑھ...

برازیل کے میڈیا نے بھی لیاری میں فٹبال ورلڈ کپ کے جنون کا تذکرہ کر دیا

پاکستان کے مشہور علاقے لیاری میں فٹبال ورلڈ کپ کے جنون نے بین الاقوامی توجہ حاصل کر لی، جہاں برازیل کے میڈیا نے بھی لیاری کی منفرد فٹبال ثقافت اور شائقین کے جوش و خروش کو نمایاں انداز میں پیش کیا۔ رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے لیاری، جسے…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More