Tameerewatan
tameerewatan
براؤزنگ زمرہ

ٹیکنالوجی

موٹرولا کا نیا فلیگ شپ فون آرہا ہے، تاریخ کا اعلان ہوگیا

کمپنی 22 ستمبر کو اپنا نیا فون متعارف کرائے گی، جدید ترین پروسیسر اور نئے فیچرز شامل کیے جانے کا امکان ویب ڈیسک: معروف موبائل فون کمپنی موٹرولا نے اپنے نئے طاقتور فون سگنیچر 27 کو متعارف کرانے کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ کمپنی یہ فون 22…
مزید پڑھ...

بلیک ہولز سے متعلق حیران کن راز سامنے آگیا

ماہرینِ فلکیات کی نئی تحقیق نے بلیک ہولز اور ستاروں کی تشکیل کے باہمی تعلق کے بارے میں ایک دلچسپ پہلو سامنے لایا ہے۔ نو قریبی کہکشاؤں کے مشاہدے سے اشارہ ملا ہے کہ تیزی سے بڑھنے والے انتہائی بڑے بلیک ہولز بعض حالات میں نئے ستاروں کی پیدائش…
مزید پڑھ...

آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑا ردوبدل، کہیں مہنگا کہیں سستا

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی آئی فون 17 سیریز کی قیمتوں میں عالمی سطح پر دلچسپ صورتحال سامنے آئی ہے۔ مختلف ممالک میں ریٹیلرز پرانے اسٹاک کو ختم کرنے کے لیے رعایتیں دے رہے ہیں، جبکہ ایپل نے اپنے بیس آئی فون 17 کی قیمت میں 100 ڈالر اضافہ کردیا ہے۔…
مزید پڑھ...

تیل کی صنعت میں تہلکہ مچانے والی نئی ٹیکنالوجی

چینی سائنس دانوں کی نئی ٹیکنالوجی سے ریفائننگ کے دوران توانائی کی کھپت میں 90 فیصد تک کمی ممکن، صنعتی سطح پر کامیابی تیل کی صنعت میں بڑی تبدیلی لاسکتی ہےبیجنگ: چینی سائنس دانوں نے خام تیل کو صاف کرنے کے لیے ایک نئی ٹیکنالوجی تیار کی ہے جس…
مزید پڑھ...

جرمن سائنسدانوں کا حیران کن کارنامہ، ایسا اسمارٹ ٹوائلٹ تیار جو فالج اور ہارٹ اٹیک سے بچائے گا

جرمن سائنسدانوں کا حیران کن کارنامہ، ایسا اسمارٹ ٹوائلٹ تیار جو فالج اور ہارٹ اٹیک سے بچائے گا  طبی دنیا میں ایک حیران کن اور بڑا انقلاب برپا ہو گیا ہے! جرمنی کی ایک معروف میڈیکل ٹیکنالوجی کمپنی نے ایسا جدید "اسمارٹ ٹوائلٹ سیٹ" تیار کر لیا…
مزید پڑھ...

واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری  دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے ایک ایسا فیچر لا رہی ہے جو آن لائن رہنے والوں کی شناخت کا طریقہ بالکل بدل کر رکھ دے گا۔ میٹا کی زیرِ ملکیت کمپنی نے اب صارفین کے لیے…
مزید پڑھ...

نئے ٹیلی کام بل کی منظوری کے بعد وفاقی وزیر کا دھماکے دار اعلان

نئے ٹیلی کام بل کی منظوری کے بعد وفاقی وزیر کا دھماکے دار اعلان وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ نے واضح کیا ہے کہ نئے ٹیلی کام بل کے تحت کسی بھی شہری کی ذاتی زمین یا جائیداد پر زبردستی قبضہ نہیں کیا…
مزید پڑھ...

سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز نے اہم سنگِ میل عبور کر لیا

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کا ذیلی پلیٹ فارم تھریڈز (جو ایکس کے متبادل کے طور پر متعارف کرایا گیا تھا) نے ماہانہ 50 کروڑ فعال صارفین کا سنگِ میل عبور کرلیا۔ رپورٹس کے مطابق گزشتہ سال اگست کے بعد سے تھریڈز میں تقریباً 10 کروڑ نئے صارفین شامل ہوئے…
مزید پڑھ...

حکومت بلوچستان کا ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کے لیے متعارف کرایا گیا منفرد بزنس آئیڈیا کامیابی سے ہمکنار

کوئٹہ، :حکومت بلوچستان کا ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کے لیے متعارف کرایا گیا منفرد بزنس آئیڈیا کامیابی سے ہمکنار ہوگیا ہے جس کے تحت 20 کروڑ روپے کی ابتدائی سرمایہ کاری سے ایک ارب روپے سے زائد ریونیو حاصل کیا گیا اس کامیابی کے اعتراف میں چیف منسٹر…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More