رحمان بابا ٹرین کی تمام بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی، امدادی کارروائیاں جاری
متاثرہ ٹرین ٹرین کراچی سے پشاور جارہی تھی کہ ملتان کے قریب اس کی تمام بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
متاثرہ ٹرین ٹرین کراچی سے پشاور جارہی تھی کہ ملتان کے قریب اس کی تمام بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
پشاور میں بازار اور سرکاری دفاتر کھل گئے، موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال، تعلیمی اداروں کی بندش برقرار جبکہ بی آر ٹی اور امتحانات سے متعلق اہم صورتحال سامنے آگئی۔