رحمان بابا ٹرین کی تمام بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی، امدادی کارروائیاں جاری
متاثرہ ٹرین ٹرین کراچی سے پشاور جارہی تھی کہ ملتان کے قریب اس کی تمام بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
متاثرہ ٹرین ٹرین کراچی سے پشاور جارہی تھی کہ ملتان کے قریب اس کی تمام بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
یورپی کمشنر میگنس برونر کی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات، غیرقانونی ہجرت میں 64 فیصد کمی کا دعویٰ، پاکستانی ہنرمند افراد کے لیے قانونی روزگار کے مواقع بڑھانے پر بات چیت۔