ون ڈے ٹرائی سیریز کیلئے انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان سہ ملکی سیریز 18 اکتوبر سے شروع ہوگی، افتتاحی میچ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

ارکان کی غیر حاضری پر تمام سوالات مؤخر، اجلاس 19 اکتوبر تک ملتوی؛ اسلام آباد میں اخبارات کی تقسیم رکنے کا معاملہ بھی اٹھ گیا