پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 28 بچوں اور 2 خواتین اساتذہ سمیت 30 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی
دیر کالونی میں الخیر اسکول سسٹم کی چھت منہدم ہونے سے 2 خواتین اساتذہ بھی جاں بحق، اسکول مالک گرفتار، گورنر خیبرپختونخوا نے رپورٹ طلب کرلی
دیر کالونی میں الخیر اسکول سسٹم کی چھت منہدم ہونے سے 2 خواتین اساتذہ بھی جاں بحق، اسکول مالک گرفتار، گورنر خیبرپختونخوا نے رپورٹ طلب کرلی
انٹرنیٹ استعمال کرنے والے 12 سے 17 سال کے ہر 16 میں سے ایک بچے کو ایک سال کے دوران جنسی استحصال یا بدسلوکی کا سامنا، بچوں کے ڈیجیٹل تحفظ پر سوالات