خیبرپختونخوا میں گورنر راج کیوں ناگزیر ہوا؟ وزیراعظم شہباز شریف نے وجوہات بتا دیں
ڈھائی سال تک معاملات بہتر بنانے کی کوشش کی، اتفاق رائے کے باوجود مذاکرات ناکام بنائے گئے، مزید تاخیر کی گنجائش نہیں تھی، وزیراعظم کا مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی سے خطاب