خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر مجبور ہوئے، وزیراعظم شہباز شریف
گوجرانوالہ میں خطاب کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ مذاکرات اور تعاون کی متعدد کوششیں کی گئیں، مگر دہشت گردی کے خلاف صوبائی حکومت کا مطلوبہ تعاون حاصل نہ ہوسکا۔

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب، ملکی سرحدوں کے تحفظ، علاقائی امن اور نئے فوجی افسران کی ذمہ داریوں پر زور۔