خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر مجبور ہوئے، وزیراعظم شہباز شریف
گوجرانوالہ میں خطاب کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ مذاکرات اور تعاون کی متعدد کوششیں کی گئیں، مگر دہشت گردی کے خلاف صوبائی حکومت کا مطلوبہ تعاون حاصل نہ ہوسکا۔
گوجرانوالہ میں خطاب کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ مذاکرات اور تعاون کی متعدد کوششیں کی گئیں، مگر دہشت گردی کے خلاف صوبائی حکومت کا مطلوبہ تعاون حاصل نہ ہوسکا۔
100 سے 180 روزہ ایکشن پلان میں سڑکوں کی مرمت، 1500 اسکولوں کی بہتری، اسپتالوں میں ادویات اور 65 ہزار گھرانوں کے لیے سولر سہولت کی تجاویز شامل۔