Tameerewatan
tameerewatan
ڈیلی آرکائیو

September 14, 2026

ایران کے تیل پر امریکا قبضہ کرسکتا ہے، ٹرمپ کا بڑا دعویٰ

ڈبلن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا ایران میں اپنی موجودگی برقرار رکھنے اور وینزویلا کی طرز پر ایرانی تیل کو اپنے کنٹرول میں لینے پر غور کرسکتا ہے۔ آئرلینڈ کے دورے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ انہیں…
مزید پڑھ...

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات، لبنان نے پاکستان کا کردار سراہا

راولپنڈی: لبنان کے وزیر داخلہ احمد الحجار نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال اور دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…
مزید پڑھ...

بلوچستان میں 5 ہزار سرکاری آسامیاں ختم، مزید 1500 کی باری

کوئٹہ: محکمہ مواصلات و تعمیرات حکومت بلوچستان نے انتظامی اور مالی ڈھانچے کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے بڑا اقدام کرتے ہوئے 74 مختلف کٹیگریز کی تقریباً پانچ ہزار غیر ضروری آسامیاں ختم کردی ہیں، جبکہ مزید 1500 پوسٹوں کے خاتمے…
مزید پڑھ...

دہشت گردی کیخلاف جنگ فیصلہ کن مرحلے میں، سرفراز بگٹی

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوچکی ہے اور دہشت گرد عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔ وزیراعلیٰ نے ضلع مستونگ میں دہشت گرد عناصر کے خلاف…
مزید پڑھ...

پاکستان میں ووٹرز 13 کروڑ 68 لاکھ سے تجاوز کرگئے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کے تازہ اعدادوشمار جاری کردیے، جن کے مطابق پاکستان میں ووٹرز کی مجموعی تعداد بڑھ کر 13 کروڑ 68 لاکھ 69 ہزار 217 ہوگئی ہے۔ تازہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ دو ماہ کے دوران ملک بھر میں 2…
مزید پڑھ...

ایران نے عمان اجلاس ملتوی ہونے کی وجہ بتادی

تہران: ایران نے خلیجی ممالک کے ساتھ عمان میں ہونے والے اہم علاقائی اجلاس کے ملتوی ہونے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اجلاس سعودی عرب کی درخواست پر مؤخر کیا گیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق اجلاس میں آبنائے ہرمز کی موجودہ صورتحال سمیت خطے…
مزید پڑھ...

تیل کی صنعت میں تہلکہ مچانے والی نئی ٹیکنالوجی

چینی سائنس دانوں کی نئی ٹیکنالوجی سے ریفائننگ کے دوران توانائی کی کھپت میں 90 فیصد تک کمی ممکن، صنعتی سطح پر کامیابی تیل کی صنعت میں بڑی تبدیلی لاسکتی ہےبیجنگ: چینی سائنس دانوں نے خام تیل کو صاف کرنے کے لیے ایک نئی ٹیکنالوجی تیار کی ہے جس…
مزید پڑھ...

نئی آٹو پالیسی پھر تاخیر کا شکار؟

اسلام آباد: ملک کی نئی پانچ سالہ آٹو پالیسی کی حتمی منظوری میں مزید تاخیر کا امکان پیدا ہوگیا ہے، کیونکہ حکومت نے اس حوالے سے آئی ایم ایف کے ساتھ مشاورت مکمل کرنے کے بعد اگلے مرحلے میں جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت صنعت و…
مزید پڑھ...

انگلینڈ سے شکست کے بعد پاکستان کو ایک اور بڑا جھٹکا، آئی سی سی نے سخت سزا سنا دی

برمنگھم: انگلینڈ کے خلاف ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سلو اوور ریٹ پر قومی ٹیم کو جرمانے کے ساتھ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 11 پوائنٹس سے بھی محروم کردیا۔ آئی سی…
مزید پڑھ...

غزہ جنگ پر دستاویزی فلم نے اسرائیل میں تنازع کھڑا کردیا، فلمسازوں کی شہریت منسوخ کرنے کی دھمکی

تل ابیب: غزہ جنگ اور شہری ہلاکتوں سے متعلق بنائی گئی اسرائیلی دستاویزی فلم کو وینس فلم فیسٹیول میں پذیرائی ملنے کے بعد اسرائیل میں شدید تنازع پیدا ہوگیا، جہاں وزیر ثقافت و کھیل مکی زوہر نے فلم بنانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان کیا…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More