Tameerewatan
tameerewatan
ڈیلی آرکائیو

September 18, 2026

اسلام آباد کی طرف پیش قدمی ہر صورت روکیں گے، محسن نقوی

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد وفاقی دارالحکومت کی جانب ایسی پیش قدمی کی اجازت نہیں دی جاسکتی جس سے امن و امان یا شہریوں کے بنیادی حقوق متاثر ہوں، جبکہ سیکیورٹی فورسز کو صورتحال سے…
مزید پڑھ...

مصنوعی مٹھاس فالج کا خطرہ بڑھا سکتی ہے؟ نئی تحقیق میں اہم انکشاف

مصنوعی مٹھاس کے طور پر بڑے پیمانے پر استعمال ہونے والے اسپرٹیم سے متعلق نئی تحقیق نے دماغی صحت اور فالج کے بعد ہونے والے نقصان کے حوالے سے اہم سوالات اٹھا دیے ہیں۔ اسپرٹیم عام طور پر ڈائٹ اور زیرو شوگر مشروبات، شوگر فری چیونگ گم، کم…
مزید پڑھ...

صحبت پور میں 60 کروڑ کے 72 منصوبے مکمل

صحبت پور: ضلع صحبت پور میں بلوچستان سوشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو (بی ایس ڈی آئی) کے فیز ون اور ٹو کے تحت شروع کیے گئے تمام 72 ترقیاتی منصوبے ریکارڈ مدت میں مکمل کرلیے گئے ہیں، جن کے لیے مجموعی طور پر 60 کروڑ 56 لاکھ روپے کے فنڈز مختص کیے گئے…
مزید پڑھ...

مہنگا ایندھن، گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بڑا اضافہ

کراچی: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز نے مال برداری کے کرایوں میں 7 فیصد اضافے کا اعلان کردیا ہے، جس کے بعد مختلف اشیاء کی نقل و حمل کے اخراجات بڑھنے کا امکان ہے۔ آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر…
مزید پڑھ...

چھوٹے کاروبار والوں کیلئے بڑی سہولت، 30 لاکھ تک اسلامی فنانسنگ

اسلام آباد: سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے چھوٹے کاروباری افراد کے لیے شریعہ کمپلائنٹ ڈیجیٹل فنانسنگ کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت اہل افراد 30 لاکھ روپے تک فنانسنگ حاصل کرسکیں گے۔ نئی سہولت ’شامل کار تاجر‘…
مزید پڑھ...

کوہاٹ میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 15 افراد شہید

کوہاٹ: پرانی پولیس لائنز کے قریب نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد شہید جبکہ پولیس اہلکاروں سمیت 50 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا نماز جمعہ کے دوران ہوا جس کی شدت سے مسجد کا بیرونی حصہ شدید متاثر ہوا،…
مزید پڑھ...

بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3، مزید 7 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ: بلوچستان میں دہشت گرد عناصر کے خلاف آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، پنجگور اور کچھی میں دو مختلف کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے مزید 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے…
مزید پڑھ...

یمن میں خونریز جھڑپیں، حوثیوں اور سعودی حمایت یافتہ فورسز کے 68 افراد ہلاک

ریاض: یمن میں حوثیوں اور سعودی حمایت یافتہ حکومتی فورسز کے درمیان لڑائی میں ایک بار پھر شدت آگئی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف حملوں اور جھڑپوں میں کم از کم 68 افراد ہلاک ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق یمن کے جنوب مغربی علاقوں میں حوثیوں کی جانب…
مزید پڑھ...

سعودی سلامتی پر سمجھوتا ناممکن، دفاع کیلئے ہر حد تک جائیں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے سعودی عرب کی سلامتی اور حرمین شریفین کے تحفظ کے حوالے سے پاکستان کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مملکت کے دفاع کے لیے پاکستان ہر ضروری حد تک جانے کے لیے تیار ہے۔ عرب…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More