Tameerewatan
tameerewatan
ڈیلی آرکائیو

September 25, 2026

ایران تنازع کے خاتمے کیلئے پاکستان متحرک، شہباز شریف کی ایرانی صدر سے اہم ملاقات

نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ملاقات میں پاکستان اور ایران کے تعلقات مزید مضبوط بنانے اور خطے میں امن و استحکام کیلئے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل…
مزید پڑھ...

ستائیس ستمبر فیصلہ کن معرکہ، پی ٹی آئی دوبارہ اسلام آباد کا رخ نہیں کرسکے گی: خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف کے 27 ستمبر کے اسلام آباد مارچ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بار معاملہ فیصلہ کن ہوگا اور ان کے بقول اس کے بعد پی ٹی آئی دوبارہ اس انداز میں وفاقی دارالحکومت کا رخ نہیں کرسکے گی۔…
مزید پڑھ...

افغانستان کسی غلط فہمی میں نہ رہے، پاکستان دفاع کیلئے مکمل تیار ہے: ضیاء لانگو

کوئٹہ: وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی خودمختاری اور دفاع کیلئے ہمیشہ تیار ہے، افغانستان کو غلط فہمیوں سے نکل کر حقائق کا ادراک کرنا چاہیے اور خطے میں نئی کشیدگی سے گریز کرنا چاہیے۔ اپنے بیان میں میر ضیاء…
مزید پڑھ...

اب اپنا چہرہ بھی کمائی کا ذریعہ، اے آئی نے نیا راستہ کھول دیا

چین میں مصنوعی ذہانت کی تیزی سے ترقی نے کمائی کا ایک منفرد طریقہ متعارف کرا دیا ہے، جہاں عام لوگ اپنے چہرے اور ڈیجیٹل شناخت کو اے آئی سے تیار ہونے والے ڈراموں، اشتہارات اور ویڈیو گیمز میں استعمال کیلئے لائسنس پر دے کر رقم کما رہے ہیں۔ اس…
مزید پڑھ...

حوثی حملوں کے بعد پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے عسکری سربراہان کا ہنگامی اجلاس

ریاض/نیویارک: سعودی عرب پر حوثیوں کے حالیہ حملوں کے بعد پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے تینوں ممالک کے عسکری سربراہان کا ہنگامی اجلاس بلانے کی تیاری شروع کردی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کے مطابق اجلاس میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت سعودی…
مزید پڑھ...

وفاقی آئینی عدالت میں اسٹاپ واچ لگ گئی؟ دلچسپ وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت میں مقدمات کی سماعت کو تیز اور عدالتی وقت کے مؤثر استعمال کیلئے وکلا کے دلائل کا وقت مقرر کردیا گیا ہے، جس کیلئے کمرہ عدالت میں اسٹاپ واچ نصب کردی گئی ہے۔ چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان کی…
مزید پڑھ...

کوئٹہ میں فٹبال کا بڑا میلہ سج گیا، ملک بھر سے 81 ٹیمیں میدان میں

کوئٹہ: بلوچستان میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دیتے ہوئے ایوب اسپورٹس کمپلیکس کوئٹہ میں چھٹے آل پاکستان وزیراعلیٰ بلوچستان فٹبال گولڈ کپ کا آغاز ہوگیا، جس میں ملک بھر سے 81 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ٹورنامنٹ کے افتتاحی مقابلے میں بلوچ کلب…
مزید پڑھ...

مائنس عمران خان کا راستہ پاکستان کیلئے تباہ کن ہوگا: محمود اچکزئی

کوئٹہ/اسلام آباد: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین، تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ یہ سوچنا کہ مائنس عمران خان فارمولا کامیاب ہوسکتا ہے، ان کے نزدیک پاکستان کیلئے…
مزید پڑھ...

سوشل میڈیا سے کمائی کرنے والوں کیلئے ایف بی آر کا نیا ٹیکس نظام

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے آمدن حاصل کرنے والے افراد کیلئے ٹیکس کے تعین اور وصولی کا نیا طریقہ کار متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت سوشل میڈیا سے حاصل ہونے والی آمدن کو انکم ٹیکس ریٹرن میں ظاہر کرنا…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More