نوشکی میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید
نوشکی: کلی جمال آباد کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار محمد یاسر اور عبدالراوف شہید ہوگئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے پولیو ٹیم کی حفاظت پر…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...