Tameerewatan
tameerewatan
ڈیلی آرکائیو

September 16, 2026

کوئٹہ ماسٹر پلان پر بڑا قدم، چیف سیکرٹری کے اہم احکامات

کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اہم اجلاس میں کوئٹہ ماسٹر پلان، شہری حدود میں قائم ڈیری فارمز، پانی کے تحفظ، بلڈنگ کوڈز اور سرکاری ملازمین کے طبی معاوضے کے نظام سے متعلق اہم امور کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں صفائی،…
مزید پڑھ...

 خضدار میں کیمپ پر حملہ، 5 افراد جاں بحق

**خضدار: خضدار کے علاقے اڑینجی میں ایک کیمپ پر نامعلوم مسلح افراد نے مبینہ طور پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے کیمپ کو نشانہ بنایا، جس کے بعد علاقے میں…
مزید پڑھ...

بلیک ہولز سے متعلق حیران کن راز سامنے آگیا

ماہرینِ فلکیات کی نئی تحقیق نے بلیک ہولز اور ستاروں کی تشکیل کے باہمی تعلق کے بارے میں ایک دلچسپ پہلو سامنے لایا ہے۔ نو قریبی کہکشاؤں کے مشاہدے سے اشارہ ملا ہے کہ تیزی سے بڑھنے والے انتہائی بڑے بلیک ہولز بعض حالات میں نئے ستاروں کی پیدائش…
مزید پڑھ...

برینڈن ٹیلر نے ٹنڈولکر کا 22 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

ہرارے: زمبابوے کے وکٹ کیپر بلے باز برینڈن ٹیلر نے ون ڈے کرکٹ میں بھارت کے سابق عظیم بلے باز سچن ٹنڈولکر کا طویل عرصے سے قائم ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ آسٹریلیا کے خلاف ہرارے میں کھیلا گیا مقابلہ ٹیلر کے کیریئر کا 208واں ون ڈے تھا۔ اس میچ کے…
مزید پڑھ...

ہانیہ عامر پر گانا کاپی کرنے کا الزام، شائے گل بول پڑیں

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے پہلے گانے ’پابلو‘ کی ریلیز کے بعد سوشل میڈیا پر اسے گلوکارہ شائے گل کے گانے ’اِن سیکیورٹی‘ سے ملتا جلتا قرار دینے کی بحث چھڑ گئی۔ بعض صارفین نے ہانیہ عامر پر شائے گل کے کام کی نقل کرنے کا الزام بھی لگایا۔…
مزید پڑھ...

یونیورسٹی آف مکران میں نئے صوبوں پر اہم بحث

پنجگور: ملک میں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام سے متعلق جاری بحث کے دوران یونیورسٹی آف مکران پنجگور میں مستقبل کے نظامِ حکمرانی کے موضوع پر اہم مباحثے کا انعقاد کیا گیا، جس میں ماہرین، اساتذہ اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد…
مزید پڑھ...

گڈز ٹرانسپورٹرز نے پھر ہڑتال کا عندیہ دے دیا

کراچی: آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کی صورت میں ملک بھر میں مال بردار گاڑیوں کے کرائے بڑھانے کا عندیہ دیتے ہوئے مطالبات پورے نہ ہونے پر دوبارہ ملک گیر ہڑتال کی تنبیہ کردی ہے۔ اتحاد کے صدر ملک…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More