Tameerewatan
tameerewatan
ڈیلی آرکائیو

September 26, 2026

دکی میں تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر حملہ، گارڈ شہید، 18 مزدور اغوا

دکی: بلوچستان کے ضلع دکی کے علاقے نانا صاحب زیارت میں سڑک کی تعمیر میں مصروف کمپنی کے کیمپ پر مسلح افراد نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں ایک سکیورٹی گارڈ شہید جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق حملے کے دوران فائرنگ کا تبادلہ بھی…
مزید پڑھ...

وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ میں کھل کر بول پڑے، کئی اہم پیغامات دے دیے

نیویارک: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کشمیر، پاک بھارت تعلقات، سندھ طاس معاہدے، حرمین شریفین کی سلامتی، مشرق وسطیٰ اور افغانستان سے دہشت گردی سمیت اہم علاقائی و عالمی معاملات پر…
مزید پڑھ...

بلوچستان میں 25 کروڑ روپے کا سونا پکڑا گیا، کہاں لے جایا جارہا تھا؟

کوئٹہ: پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے بلوچستان کے سرحدی علاقے میں سونے کی اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے 6.162 کلوگرام سونا ضبط کرلیا، جس کی مالیت تقریباً 25 کروڑ روپے بتائی گئی ہے۔ پاکستان کسٹمز کے مطابق کارروائی ایف ای یو شیلا…
مزید پڑھ...

پیٹرول کی قیمت میں پھر اضافہ، فی لیٹر نیا ریٹ کتنا ہوگیا؟

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر ردوبدل کرتے ہوئے پیٹرول مہنگا جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل سستا کردیا ہے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 2 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت…
مزید پڑھ...

دولت کی نمائش نے یوٹیوبر کو مشکل میں ڈال دیا، گھر پہنچتے ہی بڑا جھٹکا

نئی دہلی: سوشل میڈیا پر اپنی دولت، زیورات اور طرزِ زندگی کی نمائش کرنا بھارتی خاتون یوٹیوبر مدھومیتا کو مہنگا پڑگیا، نامعلوم چور ان کے گھر سے 81 تولے سونا، ہیرے کے زیورات اور لاکھوں روپے نقد لے کر فرار ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق…
مزید پڑھ...

میر رضا قتل کیس میں تہلکہ خیز انکشافات، جوڈیشل کمیشن نے بڑے سوال اٹھا دیے

کراچی: میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کیلئے قائم جوڈیشل کمیشن نے پہلی تفتیشی ٹیم کی کارکردگی پر سنگین سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ کیس کے اہم شواہد ضائع کیے گئے جبکہ ذمہ داری ماتحت اہلکاروں پر ڈالنے کی کوشش کی گئی۔ جسٹس عمر سیال کی سربراہی میں…
مزید پڑھ...

نوشکی میں سکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، اہم کامیابی سامنے آگئی

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع نوشکی میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا، فائرنگ کے شدید تبادلے کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی 25 ستمبر کو ضلع…
مزید پڑھ...

خیبرپختونخوا حکومت کے مستقبل پر بڑا دعویٰ، سیاسی ہلچل بڑھ گئی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی صوبائی حکومت کے مستقبل سے متعلق اہم دعویٰ سامنے آیا ہے، جس میں ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ فیصلہ سازوں نے صوبائی حکومت کو گھر بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ…
مزید پڑھ...

بلوچستان کے 5 اضلاع میں 13 کھلی کچہریاں، شہریوں نے مسائل کے انبار لگا دیے

کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف اضلاع میں عوامی مسائل کے حل اور شہریوں کو انتظامیہ تک براہِ راست رسائی فراہم کرنے کیلئے اگست 2026 کے دوران 13 کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا گیا۔ سول انتظامیہ اور ایف سی بلوچستان کے زیرِ اہتمام ہونے والی ان کھلی…
مزید پڑھ...

خط اور پارسل بھیجنے والوں کیلئے اہم خبر، پاکستان پوسٹ نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد: پاکستان پوسٹ نے اندرونِ ملک ڈاک کی مختلف سروسز کے نرخوں پر نظرثانی کرتے ہوئے نئے ٹیرف کی منظوری دے دی ہے، جو یکم اکتوبر 2026 سے نافذ ہوگا۔ نئے نرخوں کے تحت عام خط کی ترسیل کیلئے 20 گرام تک 40 روپے، 50 گرام تک 80 روپے، 100 گرام…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More