پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
کراچی: پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور ملک کے مجموعی ذخائر بڑھ کر 26 ارب 79 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئے ہیں۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق 11 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...