Tameerewatan
tameerewatan
ڈیلی آرکائیو

September 28, 2026

لاہور میں غیرملکی خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی، تحقیقات میں نئے انکشافات

لاہور: ڈیفنس سی میں آذربائیجان سے تعلق رکھنے والی نوجوان خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے مقدمے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، پولیس نے واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی تحویل میں لے کر ملزمان کی تلاش تیز کردی ہے۔ پولیس ذرائع کے…
مزید پڑھ...

کوہلی کا تاریخی کارنامہ، ایک ہی میچ میں سچن کے 2 بڑے ریکارڈ توڑ ڈالے

ترواننت پورم: بھارتی اسٹار بلے باز ویرات کوہلی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے میں شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے ایک ہی میچ میں سچن ٹنڈولکر کے دو بڑے ریکارڈ توڑ دیے۔ کوہلی نے 88 گیندوں پر ناقابلِ شکست 139 رنز بنائے، جس میں 10 چوکے اور 9 چھکے…
مزید پڑھ...

غزہ جنگ کے اندرونی راز سامنے لانے والی اسرائیلی فلم نے تہلکہ مچا دیا

نیویارک: غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں اور شہری ہلاکتوں سے متعلق بنائی گئی دستاویزی فلم ’نازا‘ (NAZA) کا شمالی امریکا میں پریمیئر نیویارک فلم فیسٹیول میں کردیا گیا، جہاں فلم کی نمائش کے موقع پر اسرائیل کے حامی اور فلم کی حمایت کرنے والے…
مزید پڑھ...

پاکستان کی آٹو مارکیٹ میں بڑی تبدیلی، چینی گاڑیوں نے جاپانی کمپنیوں کو چیلنج کردیا

اسلام آباد: چین کی آٹو موبائل صنعت نے گاڑیوں کی برآمدات میں نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے، رواں سال اگست تک چین سے برآمد ہونے والی گاڑیوں کی تعداد گزشتہ پورے سال کی مجموعی برآمدات سے بھی تجاوز کرگئی۔ چینی آٹو ساز کمپنیاں مغربی منڈیوں میں تجارتی…
مزید پڑھ...

پنشنرز کو اب ہر 6 ماہ بعد بینک جانے کی ضرورت نہیں، نادرا نے بڑی مشکل حل کردی

اسلام آباد: نادرا نے پنشنرز کیلئے پروف آف لائف یعنی تصدیقِ حیات کے عمل کو آسان بنادیا ہے، جس کے بعد بزرگ پنشنرز کو ہر چھ ماہ بعد صرف اپنی حیات کی تصدیق کیلئے متعلقہ بینک جانے کی پریشانی سے بڑی حد تک نجات مل سکے گی۔ نادرا کے ترجمان شباہت…
مزید پڑھ...

نیتن یاہو اچانک ابوظبی پہنچ گئے؟ اماراتی صدر سے ملاقات کا دعویٰ

ابوظبی: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے اچانک متحدہ عرب امارات کے دورے اور ابوظبی میں اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید سے ملاقات کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق نیتن یاہو نے اتوار کو متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا جہاں ان کی…
مزید پڑھ...

بھارت میں 600 سالہ مسجد بچانے کیلئے ہزاروں مسلمان ڈٹ گئے

نئی دہلی: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اُجین میں تقریباً 600 سال پرانی تاریخی شاہی مسجد کو مسمار ہونے سے بچانے کیلئے بڑی تعداد میں مسلمان مسجد کے اندر اور اطراف میں جمع ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے حوالے سے سامنے آنے والی اطلاعات کے مطابق…
مزید پڑھ...

ہماری پروازیں روکیں تو خطے میں کسی کا طیارہ نہیں اڑے گا، ایران کی سخت وارننگ

تہران: ایران نے خبردار کیا ہے کہ امریکی پابندیوں کے نتیجے میں اگر ایرانی فضائی کمپنیوں کا فلائٹ آپریشن متاثر ہوا تو خطے کے دیگر ممالک کا فضائی آپریشن بھی جاری نہیں رہ سکے گا۔ ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر محمد مخبر نے اپنے بیان میں کہا کہ اگر…
مزید پڑھ...

پٹرول سستا کب ہوگا؟ وزیر پیٹرولیم نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی

لاہور: وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی شروع ہوتے ہی اس کا فائدہ عوام کو منتقل کردیا جائے گا، جبکہ موجودہ مشکل صورتحال میں حکومت فیول ریلیف کا سلسلہ جاری رکھے گی۔ لاہور میں ایک تقریب سے…
مزید پڑھ...

نورستان جھڑپوں سے ہمارا کوئی تعلق نہیں، پاکستان نے افغان طالبان کے الزامات مسترد کردیے

اسلام آباد: پاکستان نے افغانستان کے صوبہ نورستان میں ہونے والی جھڑپوں سے تعلق کے افغان طالبان حکومت کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی سیکیورٹی فورسز یا انٹیلی جنس اداروں کا ان واقعات سے کوئی تعلق نہیں۔ وزارتِ اطلاعات و…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More