Tameerewatan
tameerewatan
ڈیلی آرکائیو

September 23, 2026

پشتون ثقافت بلوچستان کی پہچان اور طاقت، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کا پشتون کلچر ڈے پر پیغام

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پشتون کلچر ڈے کے موقع پر پشتون برادری کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پشتون ثقافت بلوچستان کی تہذیبی شناخت کا اہم اور خوبصورت حصہ ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے پیغام میں کہا کہ پشتون ثقافت مہمان نوازی،…
مزید پڑھ...

مستونگ میں چوکی پر حملے کی کوشش ناکام، 9 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ: بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کے دوران مستونگ کے علاقے کنک وادی میں 9 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں سیکیورٹی فورسز کا ایک جوان زخمی ہوا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنہ الخوارج سے…
مزید پڑھ...

بلوچستان میں انسانی اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام، 103 افغان زیرِحراست

کوئٹہ: بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے انسانی اسمگلنگ کی ایک بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے خواتین اور بچوں سمیت 103 افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی ضلع شیرانی کے علاقے دانہ سر بائی پاس پر کی گئی، جہاں غیر…
مزید پڑھ...

امریکا اور ایران میں 3 گھنٹے طویل مذاکرات، ٹرمپ نے بڑا عندیہ دے دیا

نیویارک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر تقریباً تین گھنٹے طویل بات چیت ہوئی، جسے انہوں نے مثبت اور نتیجہ خیز قرار دیا ہے۔ ٹرمپ کے مطابق امریکی نمائندوں میں خصوصی ایلچی…
مزید پڑھ...

50 ارب کا ہدف، ٹیکس اسکیم میں صرف 2 نئے دکاندار شامل

اسلام آباد: تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے متعارف کرائی گئی ایک فیصد فکسڈ ٹیکس اسکیم اب تک توقعات کے مطابق نتائج نہیں دے سکی اور اسکیم کے تحت صرف دو نئے دکانداروں نے ریٹرن جمع کرائے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق اسکیم میں مجموعی طور پر…
مزید پڑھ...

اے آئی کی ایک غلطی، امریکا اور چین جنگ کے دہانے پر پہنچ گئے

واشنگٹن: مصنوعی ذہانت سے حاصل ہونے والی غلط معلومات امریکا اور چین کے درمیان سنگین فوجی تصادم کا سبب بنتے بنتے رہ گئیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکی فوج نے مشرق وسطیٰ میں موجود ایک چینی بحری جہاز کو روکنے کیلئے عملی تیاری بھی شروع کردی تھی۔…
مزید پڑھ...

کرم سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، افغان طالبان کی پوسٹوں پر بھرپور جوابی کارروائی

پشاور: سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کرم سیکٹر میں فتنہ الخوارج کے عناصر کی پاکستان میں دراندازی کی کوشش سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دراندازی کی کوشش ناکام ہونے کے بعد افغان طالبان کی جانب سے پاکستانی سرحدی چوکیوں پر…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More