مصنف
web desk
غذائی قلت بڑا چیلنج، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور ورلڈ فوڈ پروگرام کا تعاون بڑھانے پر اتفاق
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ورلڈ فوڈ پروگرام پاکستان کی کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش نے ملاقات کی، جس میں صوبے میں غذائی قلت، غذائی تحفظ اور جاری منصوبوں کو مزید وسعت دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
جناح پیپلز میٹرو ٹرین خواتین کیلئے محفوظ سفر کی اہم پیش رفت: مشیر وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر ربابہ خان…
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے ویمن ڈویلپمنٹ ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے جناح پیپلز میٹرو ٹرین سروس کے آغاز کو شہریوں، بالخصوص خواتین کیلئے محفوظ، جدید اور بااعتماد سفری سہولت کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ محفوظ…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
مجھ پر شک کیا جارہا ہے کہ میں بِک گیا، شوکت یوسفزئی لائیو شو میں رو پڑے
پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی لانگ مارچ ملتوی کرنے سے متعلق پارٹی قیادت کو خط لکھنے کے بعد ہونے والی تنقید پر لائیو پروگرام میں آبدیدہ ہوگئے۔
شوکت یوسفزئی نے کہا کہ انہوں نے سینئر پارٹی رکن کی حیثیت سے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا آخری موقع، تاخیر پر بھاری جرمانے
اسلام آباد: انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مہلت آج 30 ستمبر کو ختم ہورہی ہے، جس کے بعد تاخیر سے ریٹرن فائل کرنے والوں کو جرمانوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
رپورٹ کے مطابق تاخیر سے گوشوارہ جمع کرانے پر فرد کیلئے جرمانہ 25 ہزار روپے تک، اے او…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
16 لاکھ فالوورز والی بھارتی بیوٹی کوئین کی پراسرار موت، آخری فون کال کی بھی تحقیقات
نئی دہلی: بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر اور ’مس پریٹی انڈیا 2024‘ کی فاتح نِدھی تیواری 30 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ وہ مدھیہ پردیش کے سنگرولی میں واقع اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں۔
نِدھی تیواری سوشل میڈیا پر خاصی مقبول تھیں اور فیس بک و…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
– محمد رضوان سے تحقیقات میں نیا موڑ، این سی سی آئی اے سے موبائل واپس مانگ لیا
قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کو دوسرا خط لکھ کر اپنا موبائل فون فوری واپس کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔
محمد رضوان نے خط میں مؤقف اختیار کیا کہ انہیں اب تک انکوائری کی…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات
راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کرادی گئی۔
جیل ذرائع کے مطابق دونوں کی ہفتہ وار ملاقات جیل مینول کے مطابق کانفرنس روم میں ہوئی۔
دوسری جانب چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سمیت…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...
خلیجی بحران نہ آتا تو پاکستان بہت آگے نکل چکا ہوتا: وزیراعظم شہباز شریف
لندن: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے حالیہ برسوں میں معیشت کو مضبوط بنانے کیلئے بھرپور محنت کی اور اگر خلیجی بحران پیدا نہ ہوتا تو ملک دیگر ابھرتی ہوئی معیشتوں کی طرح بہت آگے جاچکا ہوتا۔
وزیراعظم نے لندن اسٹاک ایکسچینج کا دورہ…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...