Tameerewatan
tameerewatan
ڈیلی آرکائیو

September 24, 2026

پاکستان کو توڑنے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوگی: وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں انسرجنسی نہیں بلکہ چند عناصر شناخت کی بنیاد پر علیحدگی کی سوچ کو فروغ دے رہے ہیں، تاہم پاکستان کو تقسیم کرنے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دی جائے گی۔ کوئٹہ…
مزید پڑھ...

مستونگ میں ہلاک دہشت گردوں سے افغان دستاویزات برآمد، اہم شواہد سامنے آگئے

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گرد ذوالفقار المعروف ابو عمر سے افغانستان کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس کا کارڈ برآمد ہوا، جبکہ ایک دوسرے ہ لاک دہشت گرد خلیل احمد کے قبضے سے افغان تذکرہ ملنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے…
مزید پڑھ...

الیکٹرک گاڑی خریدنے والے ہوشیار، نئی تحقیق میں اہم مسئلہ سامنے آگیا

لندن: الیکٹرک گاڑیوں کے بڑھتے استعمال کے درمیان ایک نئی تحقیق میں ایسا مسئلہ سامنے آیا ہے جو ان گاڑیوں کے مالکان کیلئے اضافی اخراجات کا باعث بن سکتا ہے۔ برطانیہ میں گاڑیوں کے لازمی معائنے کے 4 کروڑ 70 لاکھ سے زائد نتائج کا جائزہ لینے کے…
مزید پڑھ...

جنگی طیاروں کی گھن گرج، ٹرمپ چونک گئے مگر شی جن پنگ بے پرواہ، ویڈیو وائرل

واشنگٹن: چینی صدر شی جن پنگ کے امریکا پہنچنے پر منعقدہ استقبالیہ تقریب کی ایک مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی، جس میں امریکی جنگی طیاروں کی اچانک بلند آواز پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ چونکتے ہوئے دکھائی دیے جبکہ ان کے برابر کھڑے چینی…
مزید پڑھ...

امریکا ایران مذاکرات کی خبر آتے ہی عالمی منڈی میں تیل سستا ہوگیا

نیویارک: امریکا اور ایران کے درمیان سفارتی رابطوں میں پیش رفت کی اطلاعات کا عالمی منڈی پر فوری اثر دیکھنے میں آیا اور بدھ کو خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ایشیائی کاروبار کے ابتدائی اوقات میں عالمی معیار کے برینٹ خام تیل…
مزید پڑھ...

افغانستان میں 10 اہداف پر فضائی حملے، قندھار میں بھی دھماکے

اسلام آباد/قندھار: پاکستان نے افغانستان میں 10 اہداف کے خلاف فضائی اور ڈرون کارروائیاں کرنے کی تصدیق کردی ہے، جبکہ قندھار میں بھی رات گئے زور دار دھماکے اور آگ کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کے مطابق پاکستانی…
مزید پڑھ...

کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن، وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایات پر کارروائیاں تیز

کوئٹہ: بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے ملاوٹی اور غیر معیاری دودھ و دہی کے خلاف خصوصی مہم تیز کرتے ہوئے کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران ہزاروں لیٹر دودھ کی موقع پر جانچ کی، جس میں بعض نمونوں میں 30 فیصد تک پانی کی ملاوٹ سامنے آئی۔…
مزید پڑھ...

پاکستان میں نئے صوبے بننے چاہئیں؟ 98 ہزار نوجوانوں کی رائے نے سب کو چونکا دیا

اسلام آباد: پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام سے متعلق ایک مطالعاتی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ملک بھر میں جائزہ لی گئی نوجوانوں کی آراء میں 76 فیصد نے نئے صوبوں کے قیام کی حمایت جبکہ 24 فیصد نے مخالفت کی۔ دی انسٹی ٹیوٹ آف انسائٹس اینڈ…
مزید پڑھ...

قلات میں مسلح افراد ایدھی ایمبولینس چھین کر فرار

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع قلات میں نامعلوم مسلح افراد ایدھی فاؤنڈیشن کی ایمبولینس چھین کر فرار ہوگئے۔ ایدھی ذرائع کے مطابق ایمبولینس ایک خاتون کی میت منتقل کرنے کے بعد قلات سینٹر واپس جارہی تھی کہ گیڈر کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے اسے…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More