Tameerewatan
tameerewatan
ڈیلی آرکائیو

September 29, 2026

بلوچستان کی طالبات میں بے پناہ صلاحیتیں ہیں، مواقع دینا ہماری ترجیح ہے: راحیلہ درانی

کوئٹہ: صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کی طالبات میں بے پناہ صلاحیتیں موجود ہیں اور انہیں اپنی قابلیت کے اظہار کیلئے بہتر تعلیمی مواقع اور سازگار ماحول فراہم کرنا صوبائی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ صوبائی…
مزید پڑھ...

کوئٹہ میں جناح پیپلز ٹرین آج پٹری پر، کرایہ صرف 50 سے 100 روپے

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں جناح پیپلز ٹرین کا افتتاح آج وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کریں گے، جس کے بعد شہریوں کو سریاب سے کچلاک تک نئی سفری سہولت میسر آئے گی۔ ریلوے حکام کے مطابق جناح…
مزید پڑھ...

اسٹیل ملز بند مگر خرچہ جاری، 3 سال میں 79 ارب کا نقصان

اسلام آباد: طویل عرصے سے بند پاکستان اسٹیل ملز گزشتہ تین مالی سالوں کے دوران قومی خزانے کیلئے بھاری مالی بوجھ بنی رہی اور مالی سال 2023-24 سے 2025-26 کے دوران مجموعی طور پر 79.3 ارب روپے کا نقصان ریکارڈ کیا گیا۔ وزارتِ صنعت کے سرکاری…
مزید پڑھ...

شہیدِ اسلام مولانا محمد حنیفؒ جوانی سے قربانی تک

قارئین کرام! آج میں ایک ایسی شخصیت کا تذکرہ کرنے جا رہا ہوں جس کی علمیت، اسلامیت، سماجیت، قبائلیت، سیاست اور بے لوث خدمات سے آپ سب بخوبی واقف ہیں۔ وہ شخصیت جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری، نڈر مجاہد، مظلوموں کے…
مزید پڑھ...

سعودی فضائی حملوں میں 30 حوثی جنگجوؤں سمیت 38 ہلاک، حوثیوں کا دعویٰ

صنعا: یمن کے صوبہ تعز میں متعدد فضائی حملوں کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک ہوگئے، حوثی گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ کارروائیوں میں اس کے تقریباً 30 جنگجو اور 8 شہری مارے گئے۔ حوثیوں سے وابستہ المسیرہ ٹی وی نے سعودی عرب پر حملوں کا الزام عائد…
مزید پڑھ...

امن چاہتے ہیں، مگر جنگ چھڑی تو تباہ کن ہوگی؛ ایران کا امریکا کو دوٹوک پیغام

نیویارک: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران امن اور حقیقی سفارت کاری کیلئے تیار ہے، تاہم کسی بھی نئی جارحیت کی صورت میں پیچھے نہیں ہٹے گا، چاہے اس کے نتیجے میں انتہائی تباہ کن جنگ ہی کیوں نہ چھڑ جائے۔ عباس عراقچی نے امریکی ٹی…
مزید پڑھ...

دوبارہ وزیراعلیٰ بننے کو تیار، بس بانی پی ٹی آئی کے حکم کا انتظار: علی امین گنڈاپور

پشاور: سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اگر بانی پی ٹی آئی کی جانب سے حکم ملا تو وہ دوبارہ وزیراعلیٰ بن سکتے ہیں، وزارتِ اعلیٰ بھی انہوں نے بانی پی ٹی آئی کے حکم پر ہی چھوڑی تھی۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں علی…
مزید پڑھ...

امریکی وفد کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، افغان جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف

راولپنڈی: امریکی افغانستان وار کمیشن کے اعلیٰ سطحی وفد نے جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی کا دورہ کیا اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق وفد کی قیادت امریکی افغانستان وار…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More