Tameerewatan
tameerewatan
ڈیلی آرکائیو

September 19, 2026

افغان سرزمین سے دہشت گردی نہ رکی تو پاکستان دفاع کا حق رکھتا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال ہورہی ہے اور اگر افغان طالبان حکومت دوحہ معاہدے کے تحت کیے گئے وعدوں پر عمل درآمد نہیں کرتی تو پاکستان اپنے…
مزید پڑھ...

کوئٹہ کو روزانہ 60 ملین گیلن پانی درکار، واسا صرف 31 ملین گیلن فراہم کرنے کے قابل

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت میں پانی کا بحران سنگین صورتحال اختیار کرگیا ہے۔ واسا حکام کے مطابق شہر کو روزانہ تقریباً 60 ملین گیلن پانی کی ضرورت ہے، جبکہ ادارہ صرف 31 ملین گیلن کے قریب پانی فراہم کررہا ہے۔ واسا کے مجموعی 544 ٹیوب ویلز میں سے…
مزید پڑھ...

کھلے خشک دودھ کی فروخت پر پابندی،ضلعی انتظامیہ کی کاررواءیاں

تحریر: ہمایوں ارشد ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر کوئٹہ بچے قوم کا مستقبل ہوتے ہیں، لیکن اس مستقبل کی بنیاد صحت مند جسم اور بہتر نشوونما پر قاءم ہوتی ہے۔ ایک شیر خوار بچے کے لیے خوراک کا انتخاب محض گھر کی ایک معمولی ضرورت نہیں بلکہ اس کی صحت،…
مزید پڑھ...

ایران اور سوئیڈن میں سفارتی کشیدگی، ایک دوسرے کے سفارتکار ملک بدر

تہران: ایران اور سوئیڈن کے درمیان سفارتی کشیدگی بڑھ گئی، تہران نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایک سوئیڈش سفارتکار کو 48 گھنٹوں کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق سوئیڈن کے سفیر کو تہران میں وزارت خارجہ طلب کیا…
مزید پڑھ...

بلوچستان میں ایف سی کی تیسری کمانڈ، دالبندین میں ویسٹ ہیڈکوارٹر قائم، میجر جنرل فرحان آئی جی تعینات

کوئٹہ: بلوچستان میں فرنٹیئر کور کی تنظیمی ساخت میں اہم تبدیلی سامنے آئی ہے، جہاں ایف سی بلوچستان ویسٹ کے نام سے تیسری کمانڈ قائم کردی گئی ہے۔ اس سے قبل صوبے میں ایف سی بلوچستان نارتھ اور ایف سی بلوچستان ساؤتھ کی کمانڈز کام کررہی تھیں۔…
مزید پڑھ...

پیٹرول کے بعد بجلی بھی مہنگی ہونے کا امکان، فی یونٹ 1.73 روپے اضافے کی تیاری

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بجلی صارفین پر بھی مزید مالی بوجھ پڑنے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمت میں 1 روپے 73 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست جمع کرادی ہے۔ درخواست اگست کی…
مزید پڑھ...

برکس اجلاس سے واپسی پر جنوبی افریقی صدر کی طبیعت ناساز

جوہانسبرگ: جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا بھارت میں برکس رہنماؤں کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپسی پر علیل ہوگئے، جس کے باعث ان کی عوامی مصروفیات محدود کردی گئی ہیں۔ صدارتی ترجمان کے مطابق 73 سالہ رامافوسا نے کابینہ کے وزرا کو…
مزید پڑھ...

بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3، مزید 11 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ: بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، پنجگور اور چاغی میں مختلف آپریشنز کے دوران مزید 11 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ضلع پنجگور کے علاقے گوارگو میں…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More