مکہ پر حوثی ڈرون حملہ ناکام
ریاض: سعودی قیادت میں یمن کے لیے قائم اتحاد نے مکہ مکرمہ کی جانب آنے والے حوثی ڈرون کو ہدف تک پہنچنے سے قبل تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اتحاد کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی کے مطابق ڈرون کو 15 ستمبر کی شام تقریباً 6 بج کر 50 منٹ پر مکہ…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...