کوئٹہ: یتیم اور بے سہارا بچیوں نے تعلیم کے ساتھ ہنر مندی میں بھی اپنی صلاحیتیں ثابت کردیں
کوئٹہ: ایس او ایس ویلیج کی 10 بچیوں نے ایک سالہ بیوٹیشن کورس مکمل کرلیا
کوئٹہ: ایس او ایس ویلیج کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بچیوں کی پیشہ ورانہ تربیت مکمل ہونے پر تقسیمِ اسناد کی تقریب
کوئٹہ: ایس او ایس ویلیج گزشتہ 20 برس سے یتیم بچوں کی کفالت، تعلیم و تربیت اور باوقار مستقبل کیلئے خدمات انجام دے رہا ہے، گورنر بلوچستان
کوئٹہ: یتیم اور مستحق بچیوں کیلئے معاشی خودانحصاری کا پروفیشنل ٹریننگ پروگرام لائقِ تحسین اقدام ہے، گورنر بلوچستان
کوئٹہ: تعلیم کے ساتھ نوجوانوں کو جدید مہارتیں سکھانے پر بھی توجہ دینے کی ضرورت ہے، ظہور بلیدی
کوئٹہ: خواتین صلاحیتوں میں کسی سے کم نہیں، انہیں مواقع فراہم کرنا ضروری ہے، ربابہ بلیدی