Tameerewatan
tameerewatan

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات

دونوں کی ہفتہ وار ملاقات جیل مینول کے مطابق کانفرنس روم میں کرائی گئی، ملاقات کیلئے پہنچنے والے وکلا کو بانی پی ٹی آئی سے ملنے کی اجازت نہ مل سکی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کرادی گئی۔

جیل ذرائع کے مطابق دونوں کی ہفتہ وار ملاقات جیل مینول کے مطابق کانفرنس روم میں ہوئی۔

دوسری جانب چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سمیت متعدد وکلا اور رہنما عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچے، تاہم انہیں ملاقات کی اجازت نہیں مل سکی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More