Tameerewatan
tameerewatan

میجر جنرل تجدید ممتاز خان سدوزئی فورس کمانڈر ناردرن ایریاز تعینات

گلگت: میجر جنرل تجدید ممتاز کو فورس کمانڈر ناردرن ایریاز تعینات کردیا گیا ہے۔ وہ اس سے قبل وزیراعظم پاکستان کے ملٹری سیکرٹری کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے۔

میجر جنرل تجدید ممتاز کا تعلق بلوچ رجمنٹ سے ہے۔ رواں سال انہیں ہلالِ امتیاز (ملٹری) سے نوازے جانے والے فوجی افسران میں بھی شامل کیا گیا تھا۔

نئی تعیناتی کے بعد میجر جنرل تجدید ممتاز گلگت بلتستان میں فورس کمانڈر ناردرن ایریاز کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں انجام دیں گے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More