Tameerewatan
tameerewatan

نوشکی خاران روڈ سے ڈپٹی کمشنر خاران منیر سومرو اغوا

نوشکی خاران روڈ پر مسلح افراد نے مبینہ طور پر ڈپٹی کمشنر خاران منیر سومرو کو روک کر اپنے ہمراہ لے گئے، واقعے کی مزید تفصیلات کا انتظار

نوشکی خاران روڈ پر مسلح افراد نے مبینہ طور پر ڈپٹی کمشنر خاران منیر سومرو کو روک کر اپنے ہمراہ لے گئے، واقعے کی مزید تفصیلات کا انتظار

خاران: ڈپٹی کمشنر خاران منیر سومرو کو نوشکی خاران روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے مبینہ طور پر اغوا کرلیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے راستے میں ڈپٹی کمشنر خاران کو روکا اور انہیں اپنے ہمراہ نامعلوم مقام کی جانب لے گئے۔

واقعے سے متعلق مزید تفصیلات اور متعلقہ حکام کی باضابطہ تصدیق کا انتظار ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More