Tameerewatan
tameerewatan

کیا آپ کا واٹس ایپ ہیک ہونے والا ہے؟ واٹس ایپ کا بڑا اور خطرناک سیکیورٹی فیچر متعارف

کیا آپ کا واٹس ایپ ہیک ہونے والا ہے؟ واٹس ایپ کا بڑا اور خطرناک سیکیورٹی فیچر متعارف

واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے اکاؤنٹس کو ٹو اسٹیپ ویریفکیشن سسٹم کے ذریعے مزید فول پروف تحفظ فراہم کرنے کے لیے ایک اہم تبدیلی کی جا رہی ہے۔ اب تک روایتی طور پر 6 ہندسوں پر مشتمل پن کو اس مقصد کے لیے استعمال کیا جاتا تھا، جسے اب زیادہ بہتر اور مضبوط پاس ورڈز سے تبدیل کیا جا رہا ہے۔ یہ نیا سسٹم اکاؤنٹس کو ہیکنگ کے خطرات سے محفوظ رکھنے میں انتہائی مؤثر ثابت ہوگا۔

اگر آپ پہلے سے ٹو اسٹیپ ویریفکیشن استعمال کر رہے ہیں تو اس نئے فیچر کے دستیاب ہونے پر آپ اپنے پن کو پاس ورڈ میں باآسانی اپ ڈیٹ کر سکتے ہیں۔ واٹس ایپ اس فیچر کو بتدریج متعارف کرا رہا ہے جو آنے والے چند ہفتوں میں تمام صارفین کو مل جائے گا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More