کوئٹہ کی اہم سڑکیں سیوریج کے پانی میں ڈوب گئیں، شہری پریشان
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں صفائی کی ناقص صورتحال اور بند نالیوں کے باعث سیوریج کا پانی سڑکوں پر بہنے لگا، جس سے شہریوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
ریڈ زون کے قریب فیڈرل لاج کا گٹر اور سریاب پھاٹک کے قریب…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...