Tameerewatan
tameerewatan
ڈیلی آرکائیو

June 17, 2026

امریکا نے ایران کی سمندری ناکہ بندی ختم کر دی

ایران امریکا امن ڈیل پر دسختط سے پہلے ہی جمعے کو امریکا نے ایران کی سمندری ناکہ بندی ختم کر دی۔ ایرانی خام تیل لے جانے والا تیسرا ٹینکر امریکی بحری ناکہ بندی کے دائرے سے نکل گیا۔ تیل بردار جہازوں کی نگرانی کرنے والی ویب سائٹ ٹینکرز ٹریکرز…
مزید پڑھ...

بلوچستان کا بجٹ پیش کردیا گیا، حجم 1089 ارب روپے ہے، وزیر خزانہ بلوچستان

بلوچستان اسمبلی میں وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے بجٹ پیش کردیا، سال 2026-27 کے بجٹ کا مجموعی حجم 1089 ارب روپے ہے۔ صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے کہا کہ مشکل حالات میں سرکاری مراعات میں کمی کو یقینی بنایا ہے، بجٹ میں ہماری…
مزید پڑھ...

کوئٹہ میں 18 نئی گرین بسوں اور الیکٹرک بس سروس کا اعلان کردیا

کوئٹہ: صوبائی وزیر خزانہ شعیب نوشیروانی نے نئے مالی سال 2026-27 کا بجٹ پیش کرتے ہوئے ایوان کو بتایا کہ ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر معیشت کی ترقی اور خوشحالی کے لیے ملکی اور صوبائی دونوں سطحوں پر ایک اہم کردار ادا کرتا ہے. انہوں نے کہا کہ صوبائی…
مزید پڑھ...

ہیٹ ویو کے خطرات سے نمٹنے کے لیے سبی میں ٹھنڈے پانی کے واٹر چلرز فعال

سبی:وزیر اعلی بلوچستان اور چیف سیکریٹری بلوچستان کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے اثرات سے شہریوں اور مسافروں کو محفوظ رکھنے کے لیے ضلعی انتظامیہ سبی اور سائبان ویلفیئر ٹرسٹ کے اشتراک سے بند پڑے ٹھنڈے پانی کے واٹر چلرز…
مزید پڑھ...

پاک ایران پاسپورٹ گیٹ طویل عرصے بعد پاکستانی تاجروں کے لیے کھول دیا گیا

چاغی (آن لائن) پاک ایران پاسپورٹ گیٹ طویل عرصے بعد پاکستانی تاجروں کے لیے کھول دیا گیا ذرائع کے مطابق ضلع چاغی سے متصل سرحدی شہر تفتان بارڈر پر ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے باعث ایران جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پاسپورٹ اور…
مزید پڑھ...

بلوچستان پولیس کی خصوصی مہم، 198 جرائم پیشہ ملزمان گرفتار

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان پولیس کی خصوصی مہم، 198 جرائم پیشہ ملزمان گرفتار، اسلحہ و منشیات برآمد اور 13 مغویان بازیاب ترجمان بلوچستان پولیس کے ایک پریس ریلیز کے مطابق صوبے بھر میں اشتہاریوں ،مفرور ملزمان اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری…
مزید پڑھ...

خضدار میں خودساختہ مہنگائی میں اضافہ

خضدار(بیورورپورٹ)خضدار میں خودساختہ مہنگا?ی میں اضافہ ہوگیاہے شہر میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 650 روپےمقرر کردی ہےپرا?س کنٹرول کمیٹی غا?ب سرکاری نرخنامہ کی وجود نہیں ہےسالوں سال سے غریب بے کس سادہ لوح عوام خودساختہ مہنگائی کی چکی میں پس…
مزید پڑھ...

گنداواہ جھل مگسی: محرم الحرام کے سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے مشترکہ اجلاس منعقد

گنداواہ جھل مگسی (نامہ نگار ) ایس پی آفیس جھل مگسی بمقام ہیڈکوارٹر گنداواہ میں 17 جون 2026 کو محرم الحرام کے دوران امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے اور سیکیورٹی انتظامات کو مو¿ثر بنانے کے لیے ایف سی 151 ونگ جھل مگسی اور جھل مگسی پولیس کے…
مزید پڑھ...

خضدارمیں ترقی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

خضدار(بیورورپورٹ)خضدارکے مضافاتی علاقہ ساسول میں ترقی دعوے دھرے کےدھرے رہ گئے ہیں ہردورمیں ساسول کےعوام کو نظرانداز کیاگیا ہےصوبے کے موجودہ پی ایس ڈی میں ساسول کو مکمل نظراندار کرکے علاقہ عوام کو مایوس کردیا ہے ساسول کے عوام بائیسویں صدی کے…
مزید پڑھ...

وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، بجٹ، آزاد کشمیر و ایران معاہدے پر تبادلہ خیال

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی. ملاقات میں ایران۔امریکا امن معاہدے، وفاقی بجٹ، آزاد جموں و کشمیر کی صورتحال اور گلگت بلتستان میں حکومت سازی سمیت اہم امور پر…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More