Tameerewatan
tameerewatan
ڈیلی آرکائیو

June 15, 2026

سٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

اعلامیہ کے مطابق مرکزی بینک کی جانب سے شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، فیصلے کے مطابق مرکزی بینک نے شرح سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھی ہے۔ گورنر سٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان معاشی اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے…
مزید پڑھ...

اسحاق ڈار کا اطالوی ہم منصب سے رابطہ، ثالثی کی کوششوں کو سراہنے پراظہار تشکر

نائب وزیرِاعظم نے اٹلی کی جانب سے پاکستان کی ثالثی کوششوں کو سراہنے پر شکریہ ادا کیا، دونوں رہنماؤں نے طے شدہ مفاہمتوں پر عملدرآمد اور خطے میں دیرپا امن و استحکام کیلئے کوششیں برقرار رکھنے پر زور دیا۔ دورانِ گفتگو اسحاق ڈار اور…
مزید پڑھ...

امن کا سورج طلوع، جنیوا میں ایران امریکا معاہدے کی میزبانی پاکستان کرے گا: وزیراعظم

وزیراعظم نے کہا کہ تاریخی معاہدے کی باضابطہ تقریب 19 جون کو جنیوا میں ہوگی، جنیوا میں ہونے والی تقریب کا میزبان پاکستان ہوگا، پاکستانی قوم سمیت عالمی برادری کو اس کامیابی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، ایوان کے ہر رکن اور تمام رہنماؤں کو…
مزید پڑھ...

ایران سے اچھے تعلقات کی امید، آبنائے ہرمز جمعہ تک مکمل کھول دی جائیگی: ٹرمپ

فرانسیسی صدر میکرون کے ساتھ ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہوں گے اور انہیں امید ہے کہ مستقبل میں امریکا اور ایران کے درمیان تعلقات بہتر ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ اس معاہدے کے مثبت…
مزید پڑھ...

امریکا اور ایران نے مفاہمتی یادداشت پر ڈیجیٹل دستخط کردیئے

برطانوی خبر ایجنسی نے امریکی اعلیٰ عہدیدار کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، نائب صدر جے ڈی وینس اور ایران کی جانب سے پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ اعلیٰ امریکی حکام کے مطابق…
مزید پڑھ...

محرم الحرام کا چاند کل صبح 7 بج کر 54 منٹ پر پیدا ہونے کا امکان

لاہور: پاکستان کے خلائی و بالائی فضائی تحقیقاتی ادارے (سپارکو) نے محرم الحرام 1448 ہجری کے چاند کی متوقع رویت کے حوالے سے اہم پیش گوئی جاری کر دی ہے۔ سپارکو کے مطابق نیا چاند 15 جون 2026 کو صبح 7 بج کر 54 منٹ پر پیدا ہونے کا امکان ہے۔…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More