Tameerewatan
tameerewatan
ڈیلی آرکائیو

June 4, 2026

پاکستان سٹاک مارکیٹ ایک لاکھ 71 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 1000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار 271 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ…
مزید پڑھ...

مومنہ اقبال کی سگریٹ نوشی کی ویڈیو وائرل، ایڈٹ شدہ یا پھر حقیقت؟

حال ہی میں اداکارہ کی برائیڈل میک اوور کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگی، جس کے بعد صارفین کے درمیان نئی بحث نے جنم لے لیا، ویڈیو کے حوالے سے بعض سوشل میڈیا صارفین نے دعویٰ کیا کہ اداکارہ میک اپ کے دوران سگریٹ نوشی کرتی دکھائی دے رہی…
مزید پڑھ...

کشمیری بچوں پر تشدد انسانیت کے ضمیر پر سوالیہ نشان ہے: مشعال ملک

دنیا بھر میں جارحیت کا شکار معصوم بچوں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں مشعال ملک کا کہنا تھا کہ آج کا دن منانے کا مقصد جسمانی و دماغی تشدد کا شکار بچوں کی تکالیف کے متعلق آگاہی بڑھانا ہے، تین سال میں فلسطین میں 21 ہزار سے زائد بچے اسرائیلی…
مزید پڑھ...

بجلی، گیس کی غیر علانیہ لوڈشیڈنگ پر درخواست جھوٹی قرار، جرمانہ عائد

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے جوڈیشل ایکٹو ازم پینل کی درخواست پر 15 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا، جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کی جانب سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے دلائل دئیے۔ جسٹس خالد اسحاق نے فیصلے میں لکھا کہ درخواست گزار…
مزید پڑھ...

پنجاب: آئندہ مالی سال میں کاشتکاروں کو 20 ہزار گرین ٹریکٹر دینے کی ہدایت

گرین ٹریکٹرز، ہائی ٹیک کمبائنڈ ہارویسٹرز اور سپر سیڈرز کی فراہمی سے صوبے میں جدید کاشتکاری کو فروغ مل رہا ہے جبکہ کاشتکاروں کو جدید زرعی مشینری تک آسان رسائی فراہم کرنے کے لیے متعدد منصوبوں پر عملدرآمد جاری ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم…
مزید پڑھ...

ٹاٹ کلچر کا خاتمہ، ہر سکول کو ڈیسک فراہم کرنے کا فیصلہ: سرفراز بگٹی

میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس میں تعلیم، صحت اور امن و امان کے شعبوں میں اہم اصلاحاتی اقدامات کی منظوری دے دی گئی، اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تینوں شعبوں کی بہتری کے لیے جامع اصلاحاتی ایجنڈے پر اتفاق کیا گیا۔ …
مزید پڑھ...

شرجیل میمن کی محسن نقوی سے ملاقات، وفاق اور سندھ تعاون پر اتفاق

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں ملکی امن و امان، بین الصوبائی تعاون، منشیات کے خاتمے اور عوامی خدمات کی بہتری سمیت مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے…
مزید پڑھ...

پی ٹی آئی کو انتخابی مہم سے روکنا پری پول دھاندلی ہے، بیرسٹر گوہر

گلگت بلتستان میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ جو اپنے حلقے ہار گئے وہ جی بی کے عوام سے ووٹ مانگنے آئے ہیں، گلگت بلتستان کے خوددار لوگ ایسے عناصر اور ان کے نظریے کو مسترد کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی…
مزید پڑھ...

سربراہ مسلم لیگ ن نواز شریف نجی دورے پر جینیوا روانہ

ذرائع کے مطابق نواز شریف جینیوا میں دوستوں اور پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے، دورے کے دوران اہم سیاسی امور اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال بھی متوقع ہے۔ قبلِ ازیں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف ایک روزہ…
مزید پڑھ...

ایرانی فورسز نے دفاع میں کارروائیاں کیں: وزیر خارجہ عباس عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کہتے ہیں ایران ان مقامات پر دفاعی کارروائیاں کر رہا ہے جنہیں امریکی افواج جنگ بندی کی خلاف ورزی کیلئے استعمال کرتی ہیں، کسی بھی جارحانہ اقدام کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ عباس عراقچی نے کہا…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More