آئی سی سی کے بھارتی چیئرمین جے شاہ اور پاکستانی کپتان ثنا فاطمہ کا مصافحہ توجہ کا مرکز بن گیا
لندن میں آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ ٹرافی کے ساتھ کپتانوں کا فوٹو شوٹ ہوا جس میں آئی سی سی کے بھارتی چیئرمین جے شاہ اور چیف ایگزیکٹو سنجوگ گپتا نے پاکستانی کپتان فاظمہ ثنا سے بھی ہاتھ ملایا جو توجہ کا مرکز بن گیا۔ واٹرلو برج پر اس تقریب کے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...