خواجہ آصف کے ضمیر پر بوجھ ہے تو چوری کی گئی سیٹ سے فوراً استعفیٰ دیں ، اسد قیصر
وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کا ردعمل آ گیا۔
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ خواجہ آصف نے ملاقاتوں کا ذکر کیا ، میں ایف اے ٹی ایف کے بلز پر حکومت اور…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...