Tameerewatan
tameerewatan
ڈیلی آرکائیو

June 11, 2026

آج رات ایران پر انتہائی طاقتور حملہ کریں گے، ٹرمپ کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف سخت فوجی کارروائی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا آج رات ایران کو انتہائی سخت نشانہ بنائے گا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران کی بحریہ، فضائیہ، ریڈار نظام، فضائی…
مزید پڑھ...

بلوچستان میں 23 ہڑتالی ڈاکٹر معطل، 25 کو شوکاز نوٹس

محکمہ صحت بلوچستان نے 23 ڈاکٹروں کو معطل اور 25 ڈاکٹروں کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے۔ محکمہ صحت بلوچستان نے 5 ٹرینی ڈاکٹروں کی پوسٹ گریجویٹ تربیتی رجسٹریشن بھی معطل کردی ہے اور ان کے خلاف باضابطہ انکوائری کا آغاز کر دیا گیا۔…
مزید پڑھ...

لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب حملہ، ماہرہ خان کا شدید ردعمل

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے کوئٹہ میں لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے کے واقعے پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنی انسٹا اسٹوری میں ماہرہ خان نے لکھا کہ ایک خاتون دوسروں کی زندگیاں بچانے کے لیے اسپتال گئی اور کسی نے اس کے…
مزید پڑھ...

لیڈر کی رہائی کیلئے احتجاج کریں مگر اداروں کو نشانہ نہ بنائیں: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی کو کہا کہ لیڈر کی رہائی کیلئے احتجاج کریں مگر اداروں کو نشانہ نہ بنائیں۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی اپنے قائد کی رہائی کے لیے احتجاج کا حق رکھتی…
مزید پڑھ...

بنگلا دیش نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی

بنگلادیش کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی مرتبہ ون ڈے سیریز اپنے نام کرلی۔ سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں بنگلا دیش نے آسٹریلیا کو ڈک ورتھ لوئس اسٹرن (ڈی ایل ایس) طریقہ کار کے تحت 5 وکٹوں سے شکست دے…
مزید پڑھ...

کترینہ کیف اب دوبارہ فلموں میں کام کریں گی یا نہیں؟

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی اسکرین ایکٹنگ پر واپسی سے متعلق ہونے والی قیاس آرائیوں پر حتمی وضاحت سامنے آ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف کی آفیشل ٹیم نے حالیہ میڈیا رپورٹس کی تردید کر دی ہے جن میں کہا جا رہا تھا کہ اداکارہ 2027ء…
مزید پڑھ...

وفاقی وزراء حکومتی مشینری کے ذریعے جی بی الیکشن کے نتائج بدلنا چاہتے ہیں: ندیم افضل چن

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سیکریٹری اطلاعات ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ وفاقی وزراء حکومتی مشینری کے ذریعے جی بی الیکشن کے نتائج بدلنا چاہتے ہیں۔ اپنے ویڈیو بیان میں ندیم افضل چن کا کہنا تھا کہ وزیراعظم اور اسحاق ڈار نے پیپلز پارٹی…
مزید پڑھ...

فیفا ورلڈ کپ کا آغاز، تین افتتاحی تقریبات کی پہلی تقریب آج میکسیکو میں ہوگی

فیفا ورلڈکپ فٹبال ٹورنامنٹ 2026 کی شاندار رنگا رنگ پہلی افتتاحی تقریب جمعرات 11 جون کو میکسیکو سٹی میں میکسیکو اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ سے قبل پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بجے شروع ہوگی۔ تاریخ میں پہلی بار امریکا، کینیڈا اور میکسیکو…
مزید پڑھ...

پاکستان میں غربت کی شرح 28.9 فیصد تک پہنچ گئی

اقتصادی سروے 2025-26 کے مطابق پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ کر 28.9 فیصد ہو گئی ہے، جس کا مطلب ہے کہ ہر 100 میں سے تقریباً 29 پاکستانی خطِ غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں۔ اقتصادی سروے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں غربت کی پیمائش کم از کم…
مزید پڑھ...

قرعہ اندازی میں کروڑ پتی بننے والے خوش نصیبوں کا اعلان

نیشنل سیونگز کی جانب سے 25 ہزار اور 40 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی حالیہ قرعہ اندازی کے نتائج جاری کر دیے گئے ہیں جس میں ملک بھر سے کئی خوش نصیب افراد کروڑ پتی بن گئے ہیں۔ 40 ہزار روپے مالیت کے پریمیم پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی میں…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More