Tameerewatan
tameerewatan
براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

پشتون ثقافت بلوچستان کی پہچان اور طاقت، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کا پشتون کلچر ڈے پر پیغام

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پشتون کلچر ڈے کے موقع پر پشتون برادری کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پشتون ثقافت بلوچستان کی تہذیبی شناخت کا اہم اور خوبصورت حصہ ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے پیغام میں کہا کہ پشتون ثقافت مہمان نوازی،…
مزید پڑھ...

مستونگ میں چوکی پر حملے کی کوشش ناکام، 9 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ: بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کے دوران مستونگ کے علاقے کنک وادی میں 9 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں سیکیورٹی فورسز کا ایک جوان زخمی ہوا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنہ الخوارج سے…
مزید پڑھ...

بلوچستان میں انسانی اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام، 103 افغان زیرِحراست

کوئٹہ: بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے انسانی اسمگلنگ کی ایک بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے خواتین اور بچوں سمیت 103 افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی ضلع شیرانی کے علاقے دانہ سر بائی پاس پر کی گئی، جہاں غیر…
مزید پڑھ...

دہشت گردوں کیخلاف بڑی کامیابی، 6 ہلاک، 9 مشتبہ گرفتار: معاون وزیراعلیٰ بلوچستان شاہد رند

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان کے معاون برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند نے کہا ہے کہ صوبے میں دہشت گرد عناصر کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں اور ساران تنگی کے علاقے میں انٹیلی جنس بنیاد پر کیے گئے آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک…
مزید پڑھ...

نوشکی میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید

نوشکی: کلی جمال آباد کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار محمد یاسر اور عبدالراوف شہید ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے پولیو ٹیم کی حفاظت پر…
مزید پڑھ...

مالی بدعنوانی کی شکایات پر نیب بلوچستان کی کھلی کچہری 24 ستمبر کو ہوگی

کوئٹہ: قومی احتساب بیورو (نیب) بلوچستان نے صوبے میں بڑی مالی بدعنوانیوں سے متعلق شکایات کے اندراج اور شہریوں کی براہِ راست شنوائی کیلئے 24 ستمبر 2026 بروز جمعرات کھلی کچہری منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نیب بلوچستان کے مطابق کھلی کچہری صبح…
مزید پڑھ...

مستونگ میں مسلح افراد بینک لوٹ کر فرار، سی سی ٹی وی کیمروں پر بھی فائرنگ

شہر کے مختلف مقامات پر فائرنگ کے بعد مسلح افراد الائیڈ بینک سے رقم لوٹ کر فرار، فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، پولیس ذرائع مستونگ: مستونگ شہر میں مسلح افراد نے فائرنگ کرتے ہوئے الائیڈ بینک کو لوٹ لیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس…
مزید پڑھ...

کوئٹہ کی اہم سڑکیں سیوریج کے پانی میں ڈوب گئیں، شہری پریشان

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں صفائی کی ناقص صورتحال اور بند نالیوں کے باعث سیوریج کا پانی سڑکوں پر بہنے لگا، جس سے شہریوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ریڈ زون کے قریب فیڈرل لاج کا گٹر اور سریاب پھاٹک کے قریب…
مزید پڑھ...

نوشکی خاران روڈ سے ڈپٹی کمشنر خاران منیر سومرو اغوا

نوشکی خاران روڈ پر مسلح افراد نے مبینہ طور پر ڈپٹی کمشنر خاران منیر سومرو کو روک کر اپنے ہمراہ لے گئے، واقعے کی مزید تفصیلات کا انتظار خاران: ڈپٹی کمشنر خاران منیر سومرو کو نوشکی خاران روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے مبینہ طور پر…
مزید پڑھ...

کوئٹہ چیمبر انتخابات کا پہلا معرکہ مکمل، تمام امیدوار بلا مقابلہ کامیاب

کوئٹہ: کوئٹہ چیمبر آف سمال انڈسٹری کے سالانہ انتخابات برائے 2026-28 کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا، جس میں کارپوریٹ اور ایسوسی ایٹ کلاس سے تعلق رکھنے والے تمام امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابی عمل مقررہ…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More