Tameerewatan
tameerewatan
ڈیلی آرکائیو

June 18, 2026

امریکا ایران معاہدہ: وزیراعظم نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پربطور ثالث دستخط کردیے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پربطور ثالث دستخط کردیے۔  وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ وزیراعظم شہبازشریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پربطور ثالث دستخط کردیے ہیں۔ اعلامیے میں کہا…
مزید پڑھ...

مہنگائی 7.5 کے بجائے 6.2 فیصد، کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس: محمد اورنگزیب کی شاندار پرفارمنس

قیام پاکستان سے اب تک ٹیکنوکریٹ وزرا خزانہ ہی ملکی معیشت کو سہارا دیتے اور گرنے سے بچاتے رہے، لیکن ان کی محنت اور کام بارآور ثابت نہ ہو سکے کیونکہ انہیں سیاسی مخالفت اور تنقید کے نتیجے میں منظر سے ہٹا دیا جاتا رہا۔ ملک غلام محمد،…
مزید پڑھ...

جنرل (ر) فیض کے دور میں مہاجرین کی نشستیں لیکر آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی حکومت بنائی گئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان جنگ کی قیمت کو اچھی طرح جانتا ہے، گزشتہ الیکشن میں جنرل (ر) فیض کے دور میں مہاجرین کی نشستیں لیکر آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی حکومت بنائی گئی۔ بلاول بھٹو نے بجٹ بحث پر…
مزید پڑھ...

دنیا کا سب سے معمر خشکی کا جانور جوناتھن نامی کچھوا 194 سال کا ہوگیا

دنیا کا سب سے معمر اور تاحال زندہ خشکی پر رہنے والا جانور جوناتھن نامی ایک کچھوا ہے، جس کی عمر 194 سال ہوگئی ہے اور اسے باضابطہ طور پر گنیز ورلڈ ریکارڈز نے ایک زندہ علامت قرار دیدیا ہے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق جوناتھن کا بنیادی تعلق…
مزید پڑھ...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان

وزیراعظم کی سخت ہدایات کے پیش نظر ملک میں 20 جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ وزیراعظم کی سخت ہدایت کے بعد پیٹرولیم ڈویژن، پی ایس اور اوگرا کے ورکنگ پیپر کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات 55روپے فی لیٹر سے زائد سستی ہونے…
مزید پڑھ...

ایران نے سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں شرکت سے متعلق فیصلہ مؤخر کر دیا

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے عرب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوئٹزرلینڈ کے دورے سے متعلق تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز کو کھلا رکھنا ایران کی ذمہ داری ہے اور اس معاملے میں کسی…
مزید پڑھ...

صرف ایک ریل سے 76 لاکھ بھارتی روپے، انفلوئنسر اوری نے اپنی ہوشربا کمائی بتادی

معروف بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر اورہان اوترامانی، جو اوری کے نام سے مشہور ہیں، نے اپنی ڈیجیٹل شہرت اور آمدن سے متعلق ایسے انکشافات کیے ہیں جنہوں نے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔ اوری نے ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ سوشل…
مزید پڑھ...

کرسٹیانو رونالڈو کی افتتاحی میچ میں مایوس کن کارکردگی، پرتگال کو بڑا دھچکا

فیفا ورلڈ کپ 2026ء میں پرتگال کے افتتاحی میچ کے بعد اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو شدید تنقید کی زد میں آ گئے۔ جمہوریہ کانگو کے خلاف کھیلے گئے میچ میں رونالڈو اپنی شاندار کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے جس کے بعد ماہرین اور شائقین کی جانب…
مزید پڑھ...

فاطمہ ثناء نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں کئی ریکارڈز اپنے نام کرلیے

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء نے شاندار آل راؤنڈ کھیل پیش کرتے ہوئے ایک منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقا کے خلاف آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میچ میں فاطمہ ثناء کی شاندار آل راؤنڈ…
مزید پڑھ...

امن معاہدے کی خلاف ورزی، جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے میں 3 افراد شہید

جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، جہاں تازہ ڈرون حملے میں مزید تین افراد شہید ہو گئے۔ لبنانی میڈیا کے مطابق جنوبی لبنان کے علاقے کفر تبنیت میں ایک گاڑی کو اسرائیلی ڈرون نے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں تین افراد شہید ہوئے۔…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More