Tameerewatan
tameerewatan
ڈیلی آرکائیو

July 16, 2026

مذاکرات ناکام: حکومت نے بار بار دھوکہ دیا، اب بات صرف اصل مالکان سے ہوگی، اصغر اچکزئی

کوئٹہ: حکومتی وفد اور دھرنا کمیٹی کے درمیان ہونے والے مذاکرات ایک بار پھر ناکام ہو گئے، جس کے بعد دھرنا کمیٹی نے احتجاج اور صوبہ گیر ہڑتال جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے سیاسی رہنما اصغر اچکزئی نے…
مزید پڑھ...

بلوچستان کی سیاست میں بڑا دھماکہ: حکومت نے اپوزیشن کے آگے گھٹنے ٹیک دیے؟

بلوچستان کی سیاست میں بڑا دھماکہ: حکومت نے اپوزیشن کے آگے گھٹنے ٹیک دیے؟ بلوچستان میں جاری سیاسی تعطل کے خاتمے کے لیے ایک بڑی اور حتمی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں حکومتی وفد اور اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کے درمیان ہونے والے مذاکرات بالآخر…
مزید پڑھ...

نیشنل پارٹی نے بلوچستان ڈیجیٹل میڈیا پالیسی 2026 مسترد کردی

نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے بلوچستان حکومت کی مجوزہ ڈیجیٹل میڈیا پالیسی 2026 کو آزادی صحافت، عوام کے حقِ معلومات اور جمہوری اقدار کے منافی قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کر دیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ یہ پالیسی دراصل بلوچستان کے مقامی اخبارات کو…
مزید پڑھ...

کوئٹہ میں گھنٹوں طویل بند کمرہ مذاکرات کا اختتام: کیا لواحقین کے تمام مطالبات مان لیے گئے؟

کوئٹہ میں گھنٹوں طویل بند کمرہ مذاکرات کا اختتام: کیا لواحقین کے تمام مطالبات مان لیے گئے؟  سانحہ زیارت کے لواحقین اور دھرنا کمیٹی کے ساتھ حکومتی وفد کے طویل مذاکرات بالآخر اختتام پذیر ہو گئے ہیں۔ مذاکرات کے اختتام کے فوراً بعد…
مزید پڑھ...

بلوچستان کے لیے دھماکے دار خوشخبری ،اب سفر گھنٹوں میں نہیں منٹوں میں

بلوچستان کے لیے دھماکے دار خوشخبری ،اب سفر گھنٹوں میں نہیں منٹوں میں کوئٹہ: بلوچستان میں فضائی سفری سہولیات کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت کے طور پر ساؤتھ ایئر لائنز آج اپنی پہلی ڈومیسٹک پرواز کا آغاز کر رہی ہے۔ اس موقع پر گورنر بلوچستان…
مزید پڑھ...

کھڈکوچہ جنگ کا میدان بن گیا؟ سیکیورٹی قافلے پر حملے کے بعد شدید جھڑپیں

کھڈکوچہ میں مبینہ حملوں کی اطلاعات، ڈی ایچ کیو مستونگ میں ایمرجنسی نافذ  ضلع مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر مبینہ حملوں کی اطلاعات کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر (ڈی ایچ کیو) ہسپتال مستونگ میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی…
مزید پڑھ...

سانحہ زیارت ڈیڈ لاک ٹوٹ گیا؟ حکومتی وفد دھرنا گاہ پہنچ گیا، کیا لواحقین کے مطالبات مان لیے جائیں…

سانحہ زیارت ڈیڈ لاک ٹوٹ گیا؟ حکومتی وفد دھرنا گاہ پہنچ گیا، کیا لواحقین کے مطالبات مان لیے جائیں گے؟جانیے کوئٹہ: سانحہ زیارت کے لواحقین اور دھرنا کمیٹی کے ساتھ حکومتی وفد کے مذاکرات ایک بار پھر شروع ہو گئے ہیں، جہاں دونوں…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More