Tameerewatan
tameerewatan
ڈیلی آرکائیو

July 12, 2026

نااہل حکومت کو گھر جانا ہوگا، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کا کوئٹہ دھرنے…

نااہل حکومت کو گھر جانا ہوگا، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کا کوئٹہ دھرنے میں بڑا اعلان سانحہ زیارت کے خلاف کوئٹہ میں جاری احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (پی کے میپ) کے چیئرمین اور اپوزیشن…
مزید پڑھ...

ایرانی سرحد کے قریب معصوم غریبوں کا قتل عام، واشک میں مسلح افراد کا ہولناک حملہ

بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے ماشکیل میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پنجاب سے تعلق رکھنے والے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر واشک مجید سرپرہ کے مطابق واقعہ اتوار کے روز ایرانی سرحد سے متصل علاقے ماشکیل میں پیش آیا، جہاں مسلح…
مزید پڑھ...

ایران پر امریکی قیامت خیز بمباری،300 امریکی میزائلوں نے تہران کو ہلا دیا

ایران پر امریکی قیامت خیز بمباری،300 امریکی میزائلوں نے تہران کو ہلا دیا واشنگٹن: امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائیوں کے تیسرے مرحلے میں تقریباً 140 ایرانی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔…
مزید پڑھ...

بلوچستان میں آٹے کا قحط؟ قیمتیں دگنی ہونے کے خدشے

 بلوچستان میں گندم کی قلت کے باعث آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، جس پر شہریوں اور عوامی حلقوں میں تشویش پائی جا رہی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ گندم بحران، ذخیرہ اندوزی اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے کی وجوہات جاننے کے لیے…
مزید پڑھ...

کافی پینے والوں کے لیے بری خبر، ماہرین کی بڑی وارننگ جاری

ویب ڈیسک: ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ روزانہ کافی پینے کی عادت جگر سے متعلق متعدد بیماریوں کے خطرات کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے، تاہم ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ صرف اس تحقیق کی بنیاد پر زیادہ مقدار میں کافی پینا شروع کرنے…
مزید پڑھ...

سیاسی و قبائلی قائدین میدان میں آگئے، حکومت بے بس، زیارت کے شہید جوانوں کے خون کا حساب مانگنے کے لیے…

 ضلع زیارت کے علاقے مانگی میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے ورثا کا میتوں کے ہمراہ احتجاجی دھرنا چوتھے روز بھی جاری ہے۔ مظاہرین نے 14 شہید اہلکاروں کی میتیں کوئلہ پھاٹک کے قریب سڑک پر رکھ کر دھرنا دے رکھا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومتی وفد…
مزید پڑھ...

کیا ایران اب خاموش رہے گا؟ امریکی حملوں کے تیسرے مرحلے کے بعد تہران میں ہنگامی صورتحال، عالمی برادری…

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف تین روزہ فوجی کارروائی کے تیسرے مرحلے میں تقریباً 140 ایرانی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق یہ کارروائیاں آبنائے ہرمز میں تجارتی بحری جہازوں پر حملوں کے…
مزید پڑھ...

عراق، افغانستان اور یوکرین کی پالیسیاں بدلنے والا طاقتور ترین امریکی مہرہ رخصت

عراق، افغانستان اور یوکرین کی پالیسیاں بدلنے والا طاقتور ترین امریکی مہرہ رخصت امریکی سیاست کے چند انتہائی بااثر اور کٹر رہنماؤں میں شمار ہونے والے ریاست جنوبی کیرولائنا سے تعلق رکھنے والے ریپبلکن سینیٹر لنڈسے گراہم اچانک علالت کے بعد 71…
مزید پڑھ...

مسلم لیگ (ن) اہم رہنماء کا دردناک حادثہ، نمازِ جنازہ کی تیاریاں جاری

مسلم لیگ (ن) اہم رہنماء کا دردناک حادثہ، نمازِ جنازہ کی تیاریاں جاری  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ضلعی صدر اور سابق نائب ناظم لعل بخش جتوئی ایک ہولناک ٹریفک حادثے میں موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ اس اچانک اور المناک حادثے کی خبر پھیلتے ہی…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More