ہنہ اوڑک واقعے پر وزیر داخلہ کا فوری دورہ، احتجاجی عمائدین سے مذاکرات مکمل
کوئٹہ: ہنہ اوڑک میں مسلح افراد کے حملے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ہنہ اوڑک اور ائیرپورٹ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے واقعے کے خلاف احتجاج کرنے والے شرکاء اور مقامی…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...