Tameerewatan
tameerewatan
ڈیلی آرکائیو

June 14, 2026

فٹبال ورلڈ کپ 2026 کا جوش بلوچستان پہنچ گیا، گڈانی کے نوجوانوں کی ریت پر شاندار تخلیق

گڈانی کے ساحل پر فیفا ورلڈ کپ ٹرافی اور آفیشل لوگو کی شاندار ریتیلی تصاویر توجہ کا مرکز بن گئیں۔ فنکار سمیر شوکت اور ان کی ٹیم نے ریت پر فٹبال ورلڈ کپ کی شاندار تصویر بنا کر دل جیت لیے، گڈانی کے ساحل پر ریت پر بنی تصاویر کے ذریعے فٹبال سے…
مزید پڑھ...

پاکستان اور ترکیہ میں اہم رابطہ، امریکا ایران مذاکرات پر بڑی پیش رفت کا خیرمقدم

 پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ترکیہ کے وزیر خارجہ حاکان فیدان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں خطے کی تازہ صورتحال اور امریکا و ایران کے درمیان جاری امن مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستانی وزارت خارجہ کے…
مزید پڑھ...

فیفا ورلڈ کپ، برازیل اپ سیٹ شکست سے بال بال بچ گیا، مراکش سے میچ ایک ایک گول سے برابر

نيو جرسی کے میٹ لائف اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ کے سنسنی خیز میچ میں برازیل نے مراکش کے خلاف 1-1 سے ڈرا کھیل کر شکست سے بمشکل جان چھڑا لی۔ پانچ بار کی عالمی چیمپئن ٹیم کے لیے یہ مقابلہ خاصا مشکل ثابت ہوا تاہم وینیسیئس جونیئر کی…
مزید پڑھ...

ملک میں میکرو اکنامک استحکام آ چکا، اپوزیشن تسلیم کرے: عطاء اللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دیا گیا، ملک میں میکرو اکنامک استحکام آ چکا ہے، اپوزیشن تسلیم کرے۔ قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ جمہوری…
مزید پڑھ...

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کی ویمنز ٹیموں کا میچ آج کھیلا جائے گا۔ فاطمہ ثنا کی زیر قیادت گرین شرٹس مکمل اعتماد کے ساتھ میدان میں اترنے کیلیے تیار ہیں۔ سنسنی خیز مقابلہ ایجبسٹن برمنگھم میں کھیلا جائے گا جہاں سعدیہ…
مزید پڑھ...

اپنی تمام جائیداد اپنے پالتو کتے کے نام کرنے کا سوچ رہی : اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا

بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے اپنی جائیداد کے حوالے سے ایک دلچسپ انکشاف کیا ہے۔58 سالہ سنیتا آہوجا، جن کی شادی کو گووندا کے ساتھ 39 برس گزر چکے ہیں، ممبئی ایئرپورٹ پر اپنے پالتو کتے کے ہمراہ میڈیا سے بات چیت کر…
مزید پڑھ...

بیمار ہونے کے باوجود ملازمین کام پر کیوں آتے ہیں؟

یہ تحقیق ہارورڈ کینیڈی سکول، یونیورسٹی آف کیلیفورنیا برکلے، سٹونی بروک یونیورسٹی اور وین سٹیٹ یونیورسٹی کے محققین نے مشترکہ طور پر انجام دی ہے۔ امریکی جامعات کی تحقیق کے مطابق جن ملازمین کو حاضری کی بنیاد پر جرمانہ نما پوائنٹس یا…
مزید پڑھ...

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے میں تاخیر کرنے پر جرمانوں میں نمایاں اضافہ

مالی سال 2026-27 کے فنانس بل کے تحت انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی سمیت مختلف وفاقی ٹیکسوں سے متعلق جرمانوں میں اضافہ تجویز کیا گیا ہے، بعض معاملات میں جرمانے دو گنا سے بھی زیادہ بڑھا دیے گئے ہیں، جسے وفاقی بورڈ آف…
مزید پڑھ...

ریاست سے وفاداری ہر شہری کی ذمہ داری ہے: خواجہ آصف

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ "بات چیت کی ابتدا ریاست سے وفاداری اور مکمل اطاعت سے ہوتی ہے"۔ انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں بعض افراد ایسے راستے پر چل رہے ہیں جو ریاستی مفادات کے خلاف ہے اور انہیں…
مزید پڑھ...

پارٹی چھوڑ جاؤں تو واپس نہیں آنے دینا، مجھ پر بھی نظر رکھو: خالد مقبول صدیقی

حیدر آباد میں اے پی ایم ایس او کے یوم تاسیس سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ہماری مادری زبان نہ ہوتی تو یہ ملک گونگا ہوتا، پاکستان چلانا ہے تو کراچی اور حیدرآباد چلائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ جنہیں اختلافات کے ساتھ رہنے…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More