ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی By faisaljee On Jun 14, 2026 Share WhatsAppFacebookTwitterLinkedinPinterest آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کی ویمنز ٹیموں کا میچ آج کھیلا جائے گا۔ فاطمہ ثنا کی زیر قیادت گرین شرٹس مکمل اعتماد کے ساتھ میدان میں اترنے کیلیے تیار ہیں۔ سنسنی خیز مقابلہ ایجبسٹن برمنگھم میں کھیلا جائے گا جہاں سعدیہ اقبال اور ندا ڈار سے عمدہ کارکردگی کی توقع ہے۔ متعلقہ پوسٹس غذائی قلت بڑا چیلنج، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور ورلڈ… Sep 30, 2026 جناح پیپلز میٹرو ٹرین خواتین کیلئے محفوظ سفر کی اہم پیش رفت:… Sep 30, 2026 مجھ پر شک کیا جارہا ہے کہ میں بِک گیا، شوکت یوسفزئی لائیو شو… Sep 30, 2026 وہاں موجود بڑی جنوبی ایشیائی کمیونٹی کی وجہ سے میچ کے دوران اسٹیڈیم کا ماحول انتہائی پرجوش اور دبائو سے بھرپور ہونے کی توقع ہے۔ دریں اثنا پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا انجری کا شکار ہو گئیں، گزشتہ روز نیٹ پریکٹس میں ان کے دائیں گھٹنے پر چوٹ لگ گئی۔ عائشہ ظفر کے سیدھے شاٹ پر فالو تھرو کے دوران گیند فاطمہ کے گھٹنے پر لگی، فاطمہ ثنا نے واقعے کو معمولی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اب میں ٹھیک ہوں۔ Post Views: 19 Share WhatsAppFacebookTwitterLinkedinPinterest