Tameerewatan
tameerewatan

ایران امریکہ معاہدے کی بازگشت، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

برطانوی خام تیل 3 فیصد سستا ہوگیا، جس کی نئی قیمت 87 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی ہے، اسی طرح امریکی خام تیل بھی 3 فیصد سستا ہوکر 85 ڈالر پر آگیا۔

متحدہ عرب امارات کا مربن کروڈ آئل 5 فیصد سستا ہونے کے بعد 83 ڈالر فی بیرل کے حساب سے فروخت ہونے لگا، ماہرین کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کھلنے کے بعد تیل کی قیمتیں تیزی کے ساتھ نیچے آئیں گی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More