Tameerewatan
tameerewatan
براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

بلوچستان کے سیاحتی مقامات کی قسمت بدلنے کی تیاری

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے صوبے کے قدرتی اور سیاحتی مقامات کو مزید پُرکشش بنانے اور ملکی و غیر ملکی سیاحوں کو بہتر تفریحی سہولیات فراہم کرنے کے لیے مختلف منصوبوں پر کام تیز کردیا ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ سیاحت بلوچستان گہرام بخشی بلوچ کے مطابق…
مزید پڑھ...

کوئٹہ ماسٹر پلان پر بڑا قدم، چیف سیکرٹری کے اہم احکامات

کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اہم اجلاس میں کوئٹہ ماسٹر پلان، شہری حدود میں قائم ڈیری فارمز، پانی کے تحفظ، بلڈنگ کوڈز اور سرکاری ملازمین کے طبی معاوضے کے نظام سے متعلق اہم امور کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں صفائی،…
مزید پڑھ...

 خضدار میں کیمپ پر حملہ، 5 افراد جاں بحق

**خضدار: خضدار کے علاقے اڑینجی میں ایک کیمپ پر نامعلوم مسلح افراد نے مبینہ طور پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے کیمپ کو نشانہ بنایا، جس کے بعد علاقے میں…
مزید پڑھ...

یونیورسٹی آف مکران میں نئے صوبوں پر اہم بحث

پنجگور: ملک میں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام سے متعلق جاری بحث کے دوران یونیورسٹی آف مکران پنجگور میں مستقبل کے نظامِ حکمرانی کے موضوع پر اہم مباحثے کا انعقاد کیا گیا، جس میں ماہرین، اساتذہ اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد…
مزید پڑھ...

کیو ڈی اے کے دو پارکس کی بولی، حیران کن آمدن سامنے آگئی

کوئٹہ: کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (کیو ڈی اے) نے دو پبلک پارکس کی کھلی مسابقتی بولی اور تین ناکارہ سرکاری مشینری آئٹمز کی نیلامی کا عمل مکمل کرلیا، جس کے نتیجے میں فوری اور پہلے سال کی مد میں مجموعی طور پر 3 کروڑ 65 لاکھ 91 ہزار 901 روپے کی…
مزید پڑھ...

کوئٹہ میں دن دیہاڑے بینک ڈکیتی، مسلح افراد لاکھوں روپے لے اُڑے

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر دن دیہاڑے نجی بینک میں ڈکیتی کی واردات ہوئی، جہاں مسلح نقاب پوش افراد لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نجی بینک میں داخل ہوئے اور اسلحے کے زور پر بینک…
مزید پڑھ...

بلوچستان میں 1122 مزید مضبوط، وزیر صحت بخت کاکڑ کا بڑا اقدام

کوئٹہ: بلوچستان میں ہنگامی طبی سہولیات کو مزید مؤثر بنانے کے لیے میڈیکل ایمرجنسی ریسپانس سینٹر 1122 کی استعدادِ کار میں اضافہ کرتے ہوئے جدید سہولیات سے لیس 9 نئی ایمبولینسز سروس میں شامل کردی گئی ہیں۔ نئی ایمبولینسز حادثات، قدرتی آفات…
مزید پڑھ...

بلوچستان میں 5 ہزار سرکاری آسامیاں ختم، مزید 1500 کی باری

کوئٹہ: محکمہ مواصلات و تعمیرات حکومت بلوچستان نے انتظامی اور مالی ڈھانچے کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے بڑا اقدام کرتے ہوئے 74 مختلف کٹیگریز کی تقریباً پانچ ہزار غیر ضروری آسامیاں ختم کردی ہیں، جبکہ مزید 1500 پوسٹوں کے خاتمے…
مزید پڑھ...

دہشت گردی کیخلاف جنگ فیصلہ کن مرحلے میں، سرفراز بگٹی

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوچکی ہے اور دہشت گرد عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔ وزیراعلیٰ نے ضلع مستونگ میں دہشت گرد عناصر کے خلاف…
مزید پڑھ...

مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، کمانڈر نقیب سمیت 3 دہشت گرد ہلاک

مستونگ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گرد عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کمانڈر نقیب سمیت 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران فتنہ الہندوستان سے منسلک دہشت گردوں کی ایک گاڑی کی…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More