سونا مہنگا ہوگیا؛ 3 دن وقفے کے بعد قیمتیں آج بڑھ گئیں
سونے کی قیمتوں میں 3 دن کے وقفے کے بعد آج اضافہ ہوگیا۔
دریں اثنا مقامی سطح پر فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 141 روپے کے اضافے سے 7ہزار 314 روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی 129روپے کے اضافے سے 6ہزار 245روپے کی سطح پر آگئی۔