Tameerewatan
tameerewatan
ڈیلی آرکائیو

June 7, 2026

گوگل کا کروم کیلئے اہم فیچر پر کام جاری

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اپنے براؤزر کروم میں ایک نئے فیچر کی ابتدائی آزمائش کر رہی ہے جو صارفین کو روایتی سرچ سیدھا اے آئی موڈ میں لے جائے گا۔ ونڈوز رپورٹ کے مطابق گوگل نے کروم میں ایک نئے فلگ کی آزمائش کر رہا ہے جسے فعال کرنے پر عام گوگل…
مزید پڑھ...

بجٹ سے قبل ہی سولر پینلز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ

وفاقی بجٹ پیش ہونے سے پہلے ہی سولر پینلز کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جبکہ مختلف صلاحیت کے سولر پینلز کے نرخوں میں نمایاں بڑھوتری ریکارڈ کی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق بجٹ سے قبل مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتوں میں ہونے والے اس…
مزید پڑھ...

برطانیہ میں مقیم کشمیریوں کاکالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال پرتحفظات کااظہار

برطانیہ میں مقیم کشمیری شہریوں نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال پرتحفظات کااظہار کیا ہے۔اوورسیزکشمیریوں نے آزاد کشمیراسمبلی سے پاس ہونے والے بل کی بھرپورحمایت کی ہے۔ برطانیہ میں مقیم اوورسیز کشمیریوں کا کہناہے کہ عوامی…
مزید پڑھ...

ٹیلر سوئفٹ کی دولت میں غیر معمولی اضافہ، تاریخ کی امیر ترین خاتون گلوکارہ بن گئیں

عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی مجموعی دولت میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے جس کے بعد وہ تاریخ کی امیر ترین خاتون گلوکارہ بن گئی ہیں۔ فوربز کی تازہ رپورٹ کے مطابق مارچ 2026 تک ان کی مجموعی دولت بڑھ کر 2 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے جس…
مزید پڑھ...

اسرائیل کا غیر انسانی فعل، لبنان پر انتہائی مہلک کیمیکل سے حملہ

نیویارک ٹائمز نے اسرائیل کا غیر انسانی فعل بے نقاب کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اسرائیل نے لبنان پر انتہائی مہلک کیمیکل سے حملہ کیا ہے۔ اسرائیل نے لبنان کے گنجان آباد علاقوں پر کئی بار زہریلے سفید فاسفورس کا استعمال کیا، آتش گیر اور متنازع…
مزید پڑھ...

جنوبی کوریا میں پہلی خاتون کاروباری رہنما وزیرِاعظم نامزد

جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ نے کاروباری اور ٹیکنالوجی شعبے سے تعلق رکھنے والی ہان سیونگ سوک کو ملک کا نیا وزیرِ اعظم نامزد کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہان سیونگ سوک جنوبی کوریا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ناور کی سابق چیف ایگزیکٹو رہ…
مزید پڑھ...

تاپسی پنو نے بالی ووڈ میں عمر کی بنیاد پر امتیازی سلوک پر آواز اٹھا

ان کا کہنا ہے کہ 30 سال کی عمر عبور کرنے کے بعد اداکاراؤں کے لیے اچھے کرداروں کے مواقع محدود ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ اپنی آنے والی نیٹ فلکس فلم "گاندھاری" کی ریلیز سے قبل بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں تاپسی پنو نے انڈسٹری میں…
مزید پڑھ...

بلاول بھٹو آزاد کشمیر کی صورتحال سے ناخوش، اہم اجلاس آج شام

پیپلزپارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے آزاد جموں و کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال پر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کا اجلاس آج شام اسلام آباد میں طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری آزاد کشمیر کی موجودہ…
مزید پڑھ...

محسن نقوی کی عباس عراقچی سے ملاقات، امریکا ایران مذاکراتی عمل پر تبادلہ خیال

ایرانی میڈیا کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماؤں کی امریکا ایران مذاکراتی عمل پر گفتگو ہوئی، ثالثی کی کوششوں اور خطے کی موجودہ صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ قبل ازیں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی ہم منصب سکندر…
مزید پڑھ...

احتجاج کی سیاست مسترد، آزاد کشمیر اسمبلی میں مہاجر نشستوں پر حکومتی مؤقف درست قرار

صدر آزاد جموں و کشمیر کی جانب سے حکومت کے مشورے پر آئین کے آرٹیکل 46 اے کے تحت یہ صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ کو ارسال کیا گیا تھا، جس پر عدالت نے جامع آئینی تشریح جاری کی۔ سپریم کورٹ نے اپنی رائے میں قرار دیا ہے کہ 12 مہاجر نشستیں…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More