Tameerewatan
tameerewatan
ڈیلی آرکائیو

June 5, 2026

انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ: سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 3 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دیدی ہے۔ بھارت کی جانب سے اشیش تانی نے ہیٹ ٹریک سمیت 4 گول کیے ہیں، تیسرے کوارٹر کے اختتام پر پاکستان کو 2-1 کی برتری حاصل کی تھی۔ پاکستان کی جانب سے…
مزید پڑھ...

گلگت بلتستان وسائل سے مالامال، 7 جون کے بعد نوجوانوں کو نوکریاں دینگے: بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم گلگت بلتستان کے عوام کو حق حاکمیت دلوانا چاہتے ہیں، تین نسلوں سے پیپلز پارٹی جدوجہد کر رہی ہے، گلگت بلتستان وسائل سے مالامال ہے، 7 جون کے بعد نوجوانوں کو نوکریاں دینگے۔ گلگت میں…
مزید پڑھ...

امریکا اور اسرائیل نے اماراتی سرزمین ہمارے خلاف استعمال کی: ایران

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران جنگ نہیں چاہتا، تاہم اگر اس پر کوئی جارحیت مسلط کی گئی تو وہ اپنے دفاع میں بھرپور جواب دے گا۔ عراقچی کا یہ بیان ایران کے خبر رساں ادارے تسنیم کے ایکس اکاؤنٹ پر جاری ہوا…
مزید پڑھ...

وزیر اعظم نے کمرشل کورٹس کے قیام کیلئے 8 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی

وزیراعظم شہبازشریف نے ملک میں تجارتی عدالتوں کے قیام کے لیے آٹھ رکنی کمیٹی قائم کردی۔ کمیٹی ملک میں تجارتی عدالتوں کے قیام کیلئے اپنا ڈرافٹ تیار کرے گی، 45 دن میں اپنی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرے گی۔ وزیراعظم آفس کے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے…
مزید پڑھ...

حزب اللہ کے اسرائیلی ٹھکانوں پر حملے، صیہونی فوجی افسر ہلاک

جنوبی لبنان میں اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں حزب اللہ نے اسرائیلی اہداف پر آٹھ حملے کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ حزب اللہ کے مطابق ابابیل خودکش ڈرونز کے ذریعے اسرائیلی فوجی گاڑیوں کو نشانہ بنایا…
مزید پڑھ...

بھارت: نشے میں دھت ہو کر بیٹے کو الٹا لٹکانے پر بیوی نے شوہر کو قتل کر دیا

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں نشے کی حالت میں گھر آئے دوندیال کشواہا اور ان کی اہلیہ نیلم کشواہا کے درمیان جھگڑا جان لیوا ثابت ہوا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دوندیال کشواہا نشے میں دھت ہو کر سسرال پہنچا، الزام…
مزید پڑھ...

سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن،6 خارجی ہلاک

سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جس میں بھارتی حمایت یافتہ 6 خارجی مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا،…
مزید پڑھ...

پُرامن دنیا کی جانب بڑھنے کے لیے سرحدوں کی حفاظت ضروری ہے: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی سطح پر کردار ادا کرنے کے لیے پرعزم ہے، ہمیں پرامن دنیا کی جانب بڑھنا ہے، اس کے لیے سرحدوں کی حفاظت ضروری ہے۔ کرغزستان کے دارالحکومت میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے…
مزید پڑھ...

فی تولہ سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 14 ڈالر کی کمی سے 4453 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 1469 روپے کی بڑی کمی سے 4 لاکھ 67 ہزار 816 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام…
مزید پڑھ...

ایکس کا نیا فیچر متعارف، پوسٹس اب انسٹاگرام اور اسنیپ چیٹ اسٹوریز میں شیئر کی جا سکیں گی

ایکس (ٹوئٹر) نے صارفین کیلئے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جس کے ذریعے اب ایکس پوسٹس کو براہِ راست انسٹاگرام اور اسنیپ چیٹ اسٹوریز میں شیئر کیا جا سکے گا۔ ایکس کے پراڈکٹ ہیڈ Nikita Bier نے ایک پوسٹ کے ذریعے اس نئے فیچر…
مزید پڑھ...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More