Tameerewatan
tameerewatan

انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ: سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 3 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دیدی ہے۔

بھارت کی جانب سے اشیش تانی نے ہیٹ ٹریک سمیت 4 گول کیے ہیں، تیسرے کوارٹر کے اختتام پر پاکستان کو 2-1 کی برتری حاصل کی تھی۔

پاکستان کی جانب سے عدیل فرحان اسلم اور عزیر نے گول کیے جبکہ آخری کوارٹر میں پاکستانی ٹیم اچھا کھیل پیش نہ کرسکی۔

آخری کوارٹر میں بھارت نے 3 گولز کرکے فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا، جہاں اس کا مقابلہ میزبان ملک جاپان سے ہوگا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More