بجٹ میں سولر پینلز، سٹیشنری اور سٹاک مارکیٹ ٹیکس برقرار رکھنے کا فیصلہ
ذرائع کے مطابق سولر پینلز پر سیلز ٹیکس کی شرح 10 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے کی تجویز واپس لے لی گئی ہے جبکہ سٹیشنری اشیا پر سیلز ٹیکس میں اضافے کی مجوزہ تجویز بھی بجٹ کا حصہ نہیں بنے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ یکم جولائی 2026 سے…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...